افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریبِ پذیرائی زیرِ اہتمام انجمنِ ترقی پسند مصنفین

Views: 1,131 لاہور(یونس کھوکھر) 6 جون بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر جناب افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریب پذیرائی معروف ادبی تنظیم “انجمن ترقی پسند مصنفین” کے زیر اہتمام بمقام پاک ٹی ہاؤس لاہور میں منعقدہوئی۔ *صدارت ڈاکٹر خالد جاوید جان نے کی۔…

مزید پڑھیے

سینٹ پال ہائی سکول واہ کینٹ کےطلبا و طالبات کا رزلٹ سو فیصد رہا۔

Views: 1,109 واہ کینٹ  (پریس ریلیز) سینٹ پال ہائی سکول واہ کینٹ کے طلباو طالبات نے میٹرک کے امتحان 2024میں فیڈرل بورڈ اِسلام آباد کا رزلٹ حسبِ سابق 100فی صد حاصل ہوا۔ جس میں 32 سٹوڈنٹس نے اے پلس گریڈ، 46 سٹوڈنٹس نے اے گریڈ اور 27 سٹوڈنٹس نے بی گریڈ حاصل کیا۔ یہ سب…

مزید پڑھیے

وائس آف کرائسٹ چرچ پاکستان کے زیرِ اہتمام نارنگ منڈی میں ایک روزہ ریوائیول فیسٹیول کا انعقاد

Views: 902 نارنگ منڈی (تادیب) 28ستمبر 2024بروز ہفتہ، شام6 بجے، ریلوے پھاٹک، نزد ایف جی اے کالونی، نارنگ منڈی میں وائس آف کرائسٹ چرچ پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریوائیول فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ اِس ایک روزہ فیسٹیول میں ایف جی اے چرچ گوجرانوالہ کے پاسٹر کرنیلیس صاحب کے تعاون سے بیرون ِ…

مزید پڑھیے

منور عزیز۔۔۔ایک نستعلیق شاعر : پروفیسرعامرزرین

Views: 981 اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلٰی درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند ہی شعراء کا مقدر ٹھہرتا ہے۔ منّور کو شعر و سُخن کی تخلیق…

مزید پڑھیے

محترمہ پروفیسر ڈاکٹر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریبِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت

Views: 937 لاہور(تادیب) 16نومبر 2024کو شام 6بجے ،نیشنل چرچ ،بہارکالونی ، کوٹ لکھپت لاہور میں نامورشاعرہ ، ادیبہ ، افسانہ نگار، گیت نگار، کہانی نویس اور ترجمہ کار محترمہ وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریب ِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں…

مزید پڑھیے

بحُور باتیں، دو ہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَت: پروفیسرفخر ولیم لالہ

Views: 1,045 بحُورباتیں، دوہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَتتمہارے پَیکر میں ڈھل کے بنتی ہے شاعری کی لطِیف صُورَت قدِیم شہرِ اَماں کی ٹُوٹی ہوئی فصِیلوں پہ سرنِگُوں تھاپھٹا ہوا اک سفید پرچم عَصا کو تھامے ضعِیف صُورَت غریب گاؤں کی ہر حسینہ کا حُسن جاڑے کی چاندنی تھاخراج مَحلوں کو جا رہا تھا سِمٹ…

مزید پڑھیے

ابا جی کو کیا ہو گیا ہے! : سموئیل کامران

Views: 1,015 پچھترسالہ باپ نے بیٹے کو فون کرکے بتایا کہ وہ ان کی ماں کو طلاق دینا چاہتا ہے۔ اب اس کے ساتھ اور نہیں رہ سکتا۔ بیٹے نے پوچھا کہ اتنی طویل ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد اب کیا مجبوری آ گئی ہے کہ فوراً طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باپ نے…

مزید پڑھیے