مائی دانی: ساجد پال ساجد
Views: 119 آج جنگ شروع ہوئے تیسرا دن تھا۔لاہور چھاؤنی پر خوف ایک مستقل موسم کی طرح اتر آیا تھا۔ رات بھر شدید گولہ باری ہوتی رہی تھی۔ سرکاری کوارٹروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ کر فرش پر بکھر چکے تھے اور دیواروں پر بارود کی بو نے اپنا راج جما لیا تھا۔ مورچے کے…

