تَدَبُّر بھی کیا تو نے ؟ : یوحناجان
Views: 1,753 درد کو درد دینا سب سے بڑا درد ہے اسی جملہ میں ایک درد ناک کہانی ہے اگرچہ صدیوں سے اس کا واسطہ انسان سے نہیں پر خود اس کا کیا ہوا ردعمل ہے۔ جس کی بنا پر ایک پردہ داری کا غلبہ ہے ورنہ یہ آتا نہیں دیا جاتا ہے بولتا نہیں…