فلاورفل شانتی نگر ۔ خوب صورت ہر صورت -2026

Views: 289 خانیوال (تادیب) شانتی نگر، کو فلاورفل شانتی نگر بنانے میں چند برسوں سے شانتی نگر کی یوتھ نے اپنے مدد آپ کے تحت شانتی نگر گاؤں کی مین شاہراہ پر پھلدار، پھولوں والے پودے ہر سال بڑی جاں فشانی سے لگاتے ہیں۔اب مزید ملحقہ گلیوں میں پودے لگائے جارہے ہیں۔ آپ بھی اپنے…

مزید پڑھیے

پرندوں کی انسانوں سے فریاد : یوسف بنجمن

Views: 305 بہار کی دستک سنائی دے رہی ہے۔ ہواؤں میں خنکی کم ہو رہی ہے اور شجر و حجر پر زندگی کی نئی لہر دوڑ رہی ہے۔ پنجاب کی مٹی سے سرسوں کی خوشبو اٹھ رہی ہے اور لوگ ”بسنت“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن اس جشن کے شور میں، نیلی فضاؤں اور…

مزید پڑھیے

سردیاں ، بزرگ اور ہم : سموئیل کامران

Views: 397 ” سردیاں بزرگ کے لئے مہلک ہوتی ہیں۔” جیسے ہی شدید سردی کے دو مہینے آتے ہیں فیس بُک پر ایک ہی طرح کی خبریں قطار باندھ لیتی ہیں۔ ۔”والد صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا “۔ ۔”والدہ محترمہ ہم سے بچھڑ گئیں”۔ ۔”ساس ، سسر اس دنیا سے رخصت ہو…

مزید پڑھیے

میں اور میرے تجربات : روبنسن سیموئیل گل

Views: 288 نسلِ انسانی کی تاریخ میں ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نے دنیا میں بہت سے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے دیکھے ہیں۔ سب سے زیادہ ایجادات اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کے بھی ہم ہی چشم دید گواہ ہیں۔ ہم نے نہ صرف صدی کو بدلتے دیکھا بلکہ ہزار سال بھی…

مزید پڑھیے

فکری بالیدگی اور اکادمی ادبیات :یوحناجان

Views: 354 ادب کی اُمید ادیب ہوتا ہے جو لکھنے کی جرات،گہرائی میں کُود جانے کا فن اور دلیل ہے۔ جہاں جسمانی نشوونما اور اہتزاز کا وقوع پذیر ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے تو وہیں باطنی،لسانی،ادبی اور فکری میلانات میں بھی قدم بڑھانا ضروری ہے۔نہیں تو معاشرہ انارکی،سماج پر ایک استفہامیہ اور قومیت گروہی تعصبات…

مزید پڑھیے

معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیرگل خداوند میں سو گئیں!۔

Views: 350 لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیر گل خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ مرحومہ نے پس ماندگان میں عزیزو اقارب کے علاوہ   دو بیٹے  قیصر گل، روبن گل،  دو بیٹیاں…

مزید پڑھیے

سینئر صحافی آشر جان کی شاندار کامیابی ،ریکارڈ ووٹ لے کر لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کے رکن منتخب

Views: 325 لاہور (تادیب)  — لاہور پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں سینئر صحافی آشر جان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ ووٹ لے کر گورننگ باڈی کی اقلیتی نشست جیت لی ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق آشر جان نے 860 ووٹ حاصل کر کے واضح برتری کے ساتھ کامیابی سمیٹی، جبکہ ان کے مدمقابل…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 347 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

جشنِ نذیر قیصر — عہدِ حاضر کے ممتاز شاعر کو شاندار خراجِ تحسین

Views: 380 لاہور (تادیب)  — معروف شاعر، دانشور اور ادبی شخصیت نذیر قیصر کے اعزاز میں ایک شاندار ادبی تقریب “جشنِ نذیر قیصر” منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے شعرا، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی اور اردو ادب میں نذیر قیصر کی گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ…

مزید پڑھیے

نیاتادیب – استقامت کے چوبیس برس : پادری سلاتی ایل وکٹر

Views: 533 ماہنامہ “نیا تادیب” (لاہور/ملتان) کی مسلسل اشاعت کے چوبیس سال مکمل ہونا اردو ادب، فکری صحافت اور تہذیبی شعور کی تاریخ میں ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔ اس بامعنی اور پُرمسرت موقع پر معروف شاعر، ادیب، کالم نگار اور صحافی جناب جاوید ڈینی ایل کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش…

مزید پڑھیے