سرفراز تبسم کی کتاب ہاتھوں میں آسمان کا جائزہ : پروفیسر سنی جارج

Views: 171 سرفراز تبسم کی ہاتھوں میں آسمان محض غزلوں و نظموں کا مجموعہ نہیں، بلکہ ایک مسلسل مابعدالطبیعیاتی جستجو ہے کہ شاعری کیسے جنم لیتی ہے، روح کس طرح خطرے میں پڑتی ہے، اور خاموشی کس طرح تبدیلی کے لیے رحمِ مادر بن جاتی ہے۔عنوان ہی’ہاتھوں میں آسمان‘اس تضاد کا اعلان ہے جو تبسم…

مزید پڑھیے

اردو ادب کے عہد ساز شاعر ڈاکٹر بشیر بدر انتقال کر گئے

Views: 212 لاہور (تادیب) اردو غزل کے عظیم، مقبول اور عہد ساز شاعر ڈاکٹر بشیر بدر کے انتقال کی خبر نے ادبی حلقوں کو سوگوار کر دیا۔ اُن کے انتقال سے اردو ادب، بالخصوص غزل کی دنیا میں ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جسے مدتوں پُر نہیں کیا جا سکے گا۔ڈاکٹر بشیر بدر…

مزید پڑھیے

شہباز چوہان – ادب و ثقافت اور ہم آہنگی کا استعارہ

Views: 312 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ادبی، ثقافتی اور فکری فضا میں آج ایک ایسا نام پوری آب و تاب کے ساتھ جگمگا رہا ہے، جو نہ صرف مسیحی برادری بلکہ پورے پاکستان کے لیے باعثِ افتخار بن چکا ہے۔ یہ نام معروف شاعر، باوقار میزبان، نغمہ نگار اور سماجی شخصیت شہباز چوہان کا…

مزید پڑھیے

کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 408 کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے کہ وہ دِل گیر ہوتی جا رہی ہے مَیں حرفوں کو سمیٹے جا رہا ہوں تِری تصویر ہوتی جا رہی ہے کہانی اَن کہی تھی جو ہماری وہی تحریر ہوتی جا رہی ہے جو خوابوں میں رہی تصویر تیری وہی تعبیر ہوتی جا رہی ہے لبوں پر…

مزید پڑھیے

نسخۂ نیم شب : آصف عمران

Views: 375 میں ڈاکٹر کے کلینک سے باہر نکلا تو محسوس ہوا کہ جس طرح موسم خزاں میں درختوں کے پتے جھڑنے سے پہلے رنگ بدلنے لگتے ہیں، کچھ پتے ابھی سبز ہوتے، کچھ زردی مائل سبز اور کچھ زرد ہو کر زمین پر گرنے لگتے ہیں اسی طرح میرے جسم کے شجر سے صحت…

مزید پڑھیے

ایورسٹ جان کا شعری مجموعہ “گفتگو اُسی سے ہے ” :جاوید ڈینی ایل

Views: 590 ایورسٹ جان صاحب سے غائبانہ تعارف میرے ایک ملتانی دوست پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری صاحب کی وساطت سے تب ہوا جب اُنھوں نے ایورسٹ جان صاحب کا ایک مضمون ”ولادتِ مسیح کے عصری تقاضے“ دسمبر 2019ءکے شمارے میں اشاعت کے لئے دیا۔ اُس مضمون نے مجھے بہت متاثر کیا۔جس کے ذیلی عنوانات…

مزید پڑھیے

ممتاز لیجنڈری شاعر،ادیب اور دانشور نذیرقیصرکے شعری مجموعوں “آنکھیں چہرہ ہاتھ” اور “ہرے کرشنا” کی تقریب ِ پذیرائی

Views: 1,527 اسلام آباد (تادیب) شہید بھٹو فاؤنڈیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اردو کے ممتاز لیجنڈری شاعر اور انسان دوست سراپا محبت شخصیت جناب نذیر قیصر کے دو اہم شعری مجموعوں ” آنکھیں چہرہ ہاتھ ” اور “ہرے کرشنا” کی ، بہت بھرور اور شاندار تقریبِ پذیرائی 13اگست 2025 شام 4  بجے ،شہید ذوالفقار…

مزید پڑھیے