کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 737 کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے کہ وہ دِل گیر ہوتی جا رہی ہے مَیں حرفوں کو سمیٹے جا رہا ہوں تِری تصویر ہوتی جا رہی ہے کہانی اَن کہی تھی جو ہماری وہی تحریر ہوتی جا رہی ہے جو خوابوں میں رہی تصویر تیری وہی تعبیر ہوتی جا رہی ہے لبوں پر…

مزید پڑھیے

نسخۂ نیم شب : آصف عمران

Views: 565 میں ڈاکٹر کے کلینک سے باہر نکلا تو محسوس ہوا کہ جس طرح موسم خزاں میں درختوں کے پتے جھڑنے سے پہلے رنگ بدلنے لگتے ہیں، کچھ پتے ابھی سبز ہوتے، کچھ زردی مائل سبز اور کچھ زرد ہو کر زمین پر گرنے لگتے ہیں اسی طرح میرے جسم کے شجر سے صحت…

مزید پڑھیے

ایورسٹ جان کا شعری مجموعہ “گفتگو اُسی سے ہے ” :جاوید ڈینی ایل

Views: 746 ایورسٹ جان صاحب سے غائبانہ تعارف میرے ایک ملتانی دوست پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری صاحب کی وساطت سے تب ہوا جب اُنھوں نے ایورسٹ جان صاحب کا ایک مضمون ”ولادتِ مسیح کے عصری تقاضے“ دسمبر 2019ءکے شمارے میں اشاعت کے لئے دیا۔ اُس مضمون نے مجھے بہت متاثر کیا۔جس کے ذیلی عنوانات…

مزید پڑھیے

ممتاز لیجنڈری شاعر،ادیب اور دانشور نذیرقیصرکے شعری مجموعوں “آنکھیں چہرہ ہاتھ” اور “ہرے کرشنا” کی تقریب ِ پذیرائی

Views: 1,852 اسلام آباد (تادیب) شہید بھٹو فاؤنڈیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اردو کے ممتاز لیجنڈری شاعر اور انسان دوست سراپا محبت شخصیت جناب نذیر قیصر کے دو اہم شعری مجموعوں ” آنکھیں چہرہ ہاتھ ” اور “ہرے کرشنا” کی ، بہت بھرور اور شاندار تقریبِ پذیرائی 13اگست 2025 شام 4  بجے ،شہید ذوالفقار…

مزید پڑھیے

سایہ دیں ہم یا ثمر کاٹ دیئے جاتے ہیں : ڈاکٹر عادلؔ امین

Views: 1,914 سایہ  دیں  ہم   یا  ثمر  کاٹ   دیئے  جاتے   ہیں ہم بھی  کیسے  ہیں شجر! کاٹ دیئے  جاتے  ہیں جب  فصاحت، نہ بصیرت، نہ بصارت ہے  یہاں اِس   لئے  اہلِ   نظر   کاٹ   دیئے   جاتے   ہیں ہم  برابر کے ہیں  شہری  تو  بتا  دے  کیوں  کر جان    کر   غیر    بشر    کاٹ   …

مزید پڑھیے