گریبان- جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 894 تحریر: جاویدؔ ڈینی ایل سنتے آئے ہیں کہ شاعری دل کی آواز ہوتی ہے۔یہ دل سے نکلتی ہے اور دل میں اتر جاتی ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ شاعر نصف پیغمبرہوتا ہے جو خدا اور بندے کے درمیان پیغام رسانی کا کام کرتا ہے۔ شاعری محبت کی پروردہ ہے۔ شاعری درد و…

مزید پڑھیے

آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے

Views: 2,168 آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے نفرت کی تیز آگ میں انسان جل گئے گرجاؤں میں پڑی ہوئی اِنجیل جل گئی الطار ، شیرہ ، روٹیاں ، لوبان جل گئے قائد نے جو کیے تھے وہ اعلان جل گئے اوراق پاک کیا جلے ، درمان جل گئے لکھے تھے جو وطن…

مزید پڑھیے

شاعری کا عالمی دن : عنبریں حسیب عنبر

Views: 707 شاعری کوئی اختیار کی ہوئی شے نہیں ہے بلکہ یہ ایک خداداد صلاحیت ہے۔ بقول محبوب خزاں انسان یا تو شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا— یعنی درمیان کی کوئی صورت حال ممکن ہی نہیں! ۔ اگر آپ شاعر نہیں ہیں تو شاعر بننے کی کوشش میں وقت ضائع نہ کیجیے اور نہ…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں

Views: 1,011 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً   80  برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…

مزید پڑھیے

خواب سے آگے۔۔۔ : آصف عمران

Views: 1,088 رات کا پہلا پہر۔گلی میں لہراتے ہُوئے خاموش سائے۔ ہوا کی دیوار پر زرد چاندنی کی تنی ہُوئی چادر۔ چاروں طرف ایک گہرا سناٹا۔ اور کلینک میں ڈاکٹر میری آنکھوں کے صحرا میں اُتر آیا۔اور ریت میں آنکھیں گاڑے میرے دُکھ کی جڑیں ڈھونڈ رہا تھا۔ اچانک مجھے محسوس ہُوا کہ باہر دروازے…

مزید پڑھیے

مسیح کے ہمشکل بننے کی طرف بڑھنا : پاسڑ ہارون بھٹی

Views: 620 پاکستان میں مُستند اور میعاری مسیحیت کی طرف راغب ہونے کا بُلاوا  حالیہ برسوں میں، پاکستان میں مسیحی برادری نے خاص طور پر ٹیلی ویژن کی منسٹریز اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے مغربی اثرات کی آمد دیکھی ہے۔ اگرچہ ان ذرائع نے انجیل کو پھیلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا…

مزید پڑھیے

صدر ڈونلڈ جان ٹرمپ 2024 امریکی الیکشن کیوں جیتے؟ : ایورسٹ جان

Views: 684 امریکی الیکشن 2024 ساری دنیا کے لئے ایک دلچسپ مکالہ بنا رہا اور آخر کار تمام الیکشن پر تبصرہ کرنے والے پنڈتوں کی پیش گوئیوں کے اوپر نہ صرف پانی پھر گیا بلکہ انکی قیاس آرائیاں خاک میں مل گئیں کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ باکستان کی طرح امریکن اسٹیبلشمنٹ بھی عوام کی…

مزید پڑھیے

ایورسٹ جان کا شعری مجموعہ “گفتگو اُسی سے ہے ” :جاوید ڈینی ایل

Views: 11 ایورسٹ جان صاحب سے غائبانہ تعارف میرے ایک ملتانی دوست پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری صاحب کی وساطت سے تب ہوا جب اُنھوں نے ایورسٹ جان صاحب کا ایک مضمون ”ولادتِ مسیح کے عصری تقاضے“ دسمبر 2019ءکے شمارے میں اشاعت کے لئے دیا۔ اُس مضمون نے مجھے بہت متاثر کیا۔جس کے ذیلی عنوانات…

مزید پڑھیے