سٹونزآباد سے پاسٹر ولسن ایلیٹ کے فرزندِ ارجمند بھائی ناتن رابرٹ خداوند میں سو گئے۔

Views: 1,135 لاہور(نیاتادیب) پاسٹر ولسن ایلیٹ کے فرزندِ ارجمند بھائی ناتن رابرٹ 16مئی 2024 کی صبح اچانک حرکتِ قلب بند ہو نےکی وجہ سےخداوند میں سو گئے ۔ خدا باپ خاندان کو تسلی و اطمینان بخشے۔آمین بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا (خالدشریف)…

مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح رجسٹر ختم ، نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔

Views: 975 لاہور (جاوید گُل) پاکستان کے اندر آئے روز جبری تبدیلی مذہب کر کے کم عمر بچیوں کی شادی کا رجحان بڑھتا جا رہا تھا جس کے باعث مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں میں اضطرابی اور بے چینی کی کیفیت روز بروز بڑھتی جا رہی تھی۔اقلیتوں کے لیے ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ پاکستان…

مزید پڑھیے

افسانہ- پیاسا سمُندر- آصف عمران

Views: 1,067 اُس کے چاروں اور سمُندر ہے مگر وہ پھِر بھی پیاسا ہے۔ مَیں اُس سے پوچھتا ہُوں کہ وہ کب سے پیاسا ہے؟۔ میری بات سُن کر وہ پہلے روتا ہے پھِر ہنستا ہے اور پھِر میری طرف دیکھتا ہے۔۔۔مَیں حیرت کی کشتی پر سوار اُسکے وجود کے ساحل سے ٹکراتا ہُوں تو…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے عالمی دن اور جشنِ آزادی کے موقع پر وی نیوز کی جانب سے کل پاکستان اقلیتی مشاعرے کا انعقاد

Views: 722 اسلام آباد (ماہناز بنجمن) چھ اگست 2024 بروز منگل کو بلیک ہول آڈیٹوریم اسلام آباد میں کیا گیا۔”ہم سب کا پاکستان “کے عنوان سےنہ صرف یہ اپنی نوعیت کا پہلا مشاعرہ تھا بلکہ مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا منہ بولتا ثبوت بھی تھاجس میں صرف غیر مسلم پاکستانی شعراء نے کلام پیش…

مزید پڑھیے

خواب سے آگے۔۔۔ : آصف عمران

Views: 1,088 رات کا پہلا پہر۔گلی میں لہراتے ہُوئے خاموش سائے۔ ہوا کی دیوار پر زرد چاندنی کی تنی ہُوئی چادر۔ چاروں طرف ایک گہرا سناٹا۔ اور کلینک میں ڈاکٹر میری آنکھوں کے صحرا میں اُتر آیا۔اور ریت میں آنکھیں گاڑے میرے دُکھ کی جڑیں ڈھونڈ رہا تھا۔ اچانک مجھے محسوس ہُوا کہ باہر دروازے…

مزید پڑھیے

اقلیتیں ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں: مریم نواز

Views: 1,491 ملتان(نیاتادیب) صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ سماجی ہم آہنگی کا فروغ پنجاب حکومت کے بنیادی ایجنڈا کا حصہ ہے۔ وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز نے ایوان کے اندر اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ اقلیتیں ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتخابی…

مزید پڑھیے