ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 397 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…

مزید پڑھیے

قرضِ وطن – آزادی، وفا اور برابری تک : جاوید ڈینی ایل

Views: 650 قومیں صرف آزادی حاصل کرکے آزاد نہیں ہوتیں؛ آزادی کی حفاظت، اس کی قدر اور اس کے تقاضوں کو پورا کرنا ہی حقیقی آزادی ہے۔ پاکستان بھی محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ ایک تاریخی جدوجہد، بے شمار قربانیوں اور کروڑوں انسانوں کی امیدوں کا حاصل ہے۔ ہر یومِ آزادی ہمیں جشن…

مزید پڑھیے

حب الوطنی اور مذہبی وابستگی : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 878 روزنامہ جنگ میں 5 جولائی 2026 کو پاک فوج میں سپاہیوں کی بھرتی سے متعلق ایک اشتہار شائع ہوا، جس میں اہلیت صرف مسلمان مرد امیدواروں تک محدود رکھی گئی ۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اس معاملے کی نشاندہی پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ون مین کمیشن کے سربراہ…

مزید پڑھیے

آج اِک اور برس بیت گیا اُس کے بغیر : عطاالرحمن سمن

Views: 604 بڑے دن پر جب ہم گھر جاتے ہیں تو ہمارے گھر میں سندھ کے ایک چھوٹے شہر سے مٹھائی کا ڈبہ آیا ہوتا ہے۔ سندھ کے کسی شہرہسپتال میں کام کرنے والی ولیم قصائی کی بیٹی مونا یہ مٹھائی کا ڈبہ بڑی عقیدت سے لے کر آتی ہے۔ وہ ابو اور امی کے…

مزید پڑھیے

ہم اپنے بیٹوں کو کیا سکھا رہے ہیں؟ : وسیم جبران

Views: 595 ہم واقعی ایک عظیم قوم ہیں۔ ہماری عظمت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ جب بھی کسی لڑکی کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو ہم بجلی کی رفتار سے تحقیقات شروع کر دیتے ہیں۔ یہ تحقیقات ملزم کے بارے میں نہیں ہوتیں، لڑکی کے بارے میں ہوتی ہیں۔وہ کہاں…

مزید پڑھیے

شگفتہ گفتگو تیری : جاوید ڈینی ایل

Views: 661 تمہاری شگفتہ گفتگو میرے وجود پر ایسی ساعتوں کی طرح اُترتی ہے جن میں وقت بھی ادب سے خاموش ہو جاتا ہے۔ تمہارا ہر لفظ میری رُوح کے ویران دریچوں میں زندگی کی ایک نئی کرن رکھ دیتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے برسوں کے سفر کا تھکا ہوا مسافر کسی سرسبز…

مزید پڑھیے

پوپ لیو،مصنوعی ذہانت اور پسماندہ لوگ : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 968 Magnicifica Humanitas کو ہماری ٹیکنالوجی پر مبنی دنیا میں مصنوعی ذہانت (Artificial Inteligence۔ AI) کے نئے اخلاقی اور سماجی اثرات پر غور و فکر کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر بے حد سراہا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی ایک کارکن کی حیثیت سے مجھے بھی یہ دلچسپی پیدا ہوئی کہ یہ…

مزید پڑھیے

کوہساروں کی آغوش میں چند یادگار دن: جاوید ڈینی ایل

Views: 442 سورج، چاند، ستاروں میں تو ہے سب نظاروں میں قدرت جب اپنی رنگوں بھری کتاب کا کوئی نیا ورق الٹتی ہے تو انسان بے اختیار خاموش ہو جاتا ہے۔ الفاظ اپنی معنویت کھو بیٹھتے ہیں اور احساسات بولنے لگتے ہیں۔ کہیں بادل پہاڑوں کے کندھوں پر سر رکھ کر خواب بنتے ہیں، کہیں…

مزید پڑھیے

ایمان،عقل اور آنے والا اِنسان : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 629 انسان کی تاریخ دراصل اس کی سوچ کی تاریخ ہے۔ تہذیبیں تلوار سے کم اور فکر سے زیادہ بنتی ہیں، اور قومیں اس وقت زوال پذیر ہوتی ہیں جب وہ سوال پوچھنا چھوڑ دیتی ہیں۔ دنیا میں ہر بڑا انقلاب چاہے وہ فلسفے کا ہو، سائنس کا، سیاست کا یا مذہب کی تعبیر…

مزید پڑھیے

جنریشن زی – امکانات، چیلنجز اور ہماری ذمہ داریاں : جاوید ڈینی ایل

Views: 572 ہر دور اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔ کبھی کتاب اور قلم، علم و آگہی کی سب سے بڑی علامت تھے، پھر کمپیوٹر نے انسانی زندگی کا رخ بدل دیا، اور اب مصنوعی ذہانت اور سوشل میڈیا نے دنیا کو ایک نئے عہد میں داخل کر دیا ہے۔ آج کی نوجوان نسل، جسے…

مزید پڑھیے