میرا چوپان : عاصم کھنّہ
Views: 467 رات کے وقت جب آسمان صاف ہوتا ہے اور جہاز تیس ہزار فٹ کی بُلندی پر پرواز کر رہا ہوتا ہے۔ اور آسمان پر ہر طرف ستاروں نے پڑاؤ ڈالے ہوتے ہیں۔ اُن لمحوں میں خُدا کو یاد کرنا اور اس کی لامحدود کائنات پر غور کرنا ایک عجیب سا سکُون دیتا ہے۔…