فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52واں سالانہ کنونشن کا انعقاد

لاہور(تادیب) فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52 واں سالانہ کنونشن 18 تا 20 اکتوبر2024ء روزانہ شام 6 بجے،ایف جی اے کنونشن گراؤنڈ، ماڈرن کالونی، کوٹ لکھپت لاہور منعقد ہورہاہے۔ کینیڈا سے ریورنڈ سیلاس لعزر، ریورنڈ جوناتھن،ریورنڈ ڈاکٹر لیاقت قیصر کلام کی خدمت کر رہے ہیں ۔تمام عبادات، ایف جی اے کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پر لائیو نشرکیا جا رہا ہے۔

*******

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Tadeeb

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading