عالمی سطح پر لیڈرشپ اور بزنس کوچ تک کا سفر؛ ڈاکٹر ڈیفنی سوراس کی دلچسپ کہانی : ایازمورس
Views: 1,317 پاکستانی خواتین اب ہر میدان اور ہر سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ لیکن ٹریننگ اور کوچنگ کی دُنیا میں عالمی سطح پر پاکستان میں بہت کم خواتین نے اپنی منفرد پہچان اور نام بنایا ہے۔ کوچنگ کی دنیا کا ایک منفرد نام اور مقام پیدا کرنے والی پاکستانی مسیحی…
جشن آزادی کا نوحہ : امجد پرویزساحل
Views: 895 ۱۴،اگست پاکستان کے حصول کا دن ہے جس کو ہم پاکستانی آزادی کا دن بھی کہتے ہیں۔حسبِ سابق اس دن پورا پاکستان دو خوشیاں مناتا ہے ایک آزادی کی اور دوسرا چھٹی کی۔ بچے گلیوں بازاروں میں مختلف قسم کے کھلونوں اور باجوں سے اپنی معصومیت اور تربیت کا مظاہر ہ کرتے ہیں…
خوب صورت ملک سے بدصورت واقعات کے خاتمے کی جانب چند اقدام : ڈاکٹر لیاقت قیصر
Views: 1,027 مسیحیوں پر توہین مذہب کا الزام لگا کر معاملہ کی تفتیش سے پہلے ہی اُن کے گھروں کو جلانا، اُن کا کاروبار تباہ کرنا، انہیں مارنا پیٹنا قتل کرنا جیسے واقعات ہمارے ملک میں معمول بن چکے ہیں ۔ اب بہ ظاہر جذباتی حملہ آوروں کو مشتعل ہجوم کی بجائے پروفیشنل ہجوم کہنا…
پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن
Views: 1,104 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…
وائس آف کرائسٹ چرچ پاکستان کے زیرِ اہتمام نارنگ منڈی میں ایک روزہ ریوائیول فیسٹیول کا انعقاد
Views: 1,030 نارنگ منڈی (تادیب) 28ستمبر 2024بروز ہفتہ، شام6 بجے، ریلوے پھاٹک، نزد ایف جی اے کالونی، نارنگ منڈی میں وائس آف کرائسٹ چرچ پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریوائیول فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ اِس ایک روزہ فیسٹیول میں ایف جی اے چرچ گوجرانوالہ کے پاسٹر کرنیلیس صاحب کے تعاون سے بیرون ِ…


