نکاح میں عورت کی گواہی: نبیلہ فیروز

Views: 417 پچھلے دنوں ہمارے بھتیجے کی شادی تھی۔ دلہن چونکہ بہاولپور سے ہے اس لئے بارات لے کر ہم بہاولپور پہنچے۔ جب نکاح کا وقت آیا تو گواہان نے بھی دستخط کرنا تھے۔ میں نے ساتھ بیٹھے پیٹر جیکب سے کہا، میں گواہ کے طور پر دستخط کرنے کے لئے جانا تو چاہتی ہوں…

مزید پڑھیے

غیر واضح مینڈیٹ عوام کا واضح پیغام ہے: عطا الرحمٰن سمن

Views: 91 آٹھ فروری2024ء کو پاکستان کے بارویں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد عوام کے منتخب نمائندو ں پر مبنی صوبائی و قومی اسمبلی کی حکومتوں کے قیام کا عمل میں آ چکا ہے۔ 247ملین آبادی کے ساتھ پاکستان میں 128.6ملین رجسٹر ووٹروں کی تعداد ہے جن میں سے 45سال تک کی عمر والوں…

مزید پڑھیے

یہ کھانا حلال ہے ۔ امجد پرویزساحل

Views: 146 کچھ سال پہلے مجھے اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک سوسائٹی میں پلاٹ خریدنے کے سلسلہ میں جانے کا اتفاق ہوا۔میں نے پراپرٹی ڈیلر سے گفتگو کر تےہوئے باتوں باتوں میں سوال کیا! یہاں کسی غیرمسلم کے پلاٹ لینے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ حالانکہ یہ ایک عجیب اور غیر ضروری سوال تھا…

مزید پڑھیے

خواب سے آگے۔۔۔ : آصف عمران

Views: 148 رات کا پہلا پہر۔گلی میں لہراتے ہُوئے خاموش سائے۔ ہوا کی دیوار پر زرد چاندنی کی تنی ہُوئی چادر۔ چاروں طرف ایک گہرا سناٹا۔ اور کلینک میں ڈاکٹر میری آنکھوں کے صحرا میں اُتر آیا۔اور ریت میں آنکھیں گاڑے میرے دُکھ کی جڑیں ڈھونڈ رہا تھا۔ اچانک مجھے محسوس ہُوا کہ باہر دروازے…

مزید پڑھیے

ہمسایوں سے لڑائی کیوں؟ : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 228 برصغیر کی تاریخ ہماری نسلوں کی داستان ہے اور اس کا مطالعہ اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہماری نسل قائم رکھنا ضروری ہے جب نسل در نسل مذاہب اور فرقوں اور قوموں کےدرمیان جنگ کے ماحول میں ایک ہی خطے کےہزاروں سال قبل مسیح سے لوگ آباد ہیں اور یہ ماضی میں ایک…

مزید پڑھیے

غریب اور یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے وقف ادارہ ’بشپ ہٹینگا ٹرسٹ سرگودھا‘ کا ماہانہ اجلاس

Views: 241 سرگودھا (نیاتادیب) بشپ ہیٹنگا ٹرسٹ کا ماہانہ اجلاس 6 اپریل بروز ہفتہ،187- رحمت پارک زیرصدارت چیئرمین نذیر وِلسن گِل منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز اینڈریو پرویزصاحب کی دُعا سے ہوا۔ چیئرمین نے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا۔ جنرل سیکرٹری آکاش رفیق نے سابقہ کاروائی اجلاس میں پیش کی۔چیئرمین نے گورنمنٹ سکولز کے سٹوڈنٹس…

مزید پڑھیے

قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔

Views: 219 لاہور(نیاتادیب) پاکستان میں کاتھولک چرچ کی انسانی حقوق کی تنظیم قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے حال ہی میں پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ ”مانیٹر 2024(Monitor 2024)جاری کر دی ہے۔ مذکورہ رپورٹ میں سال2023 میں ہونے والے واقعات کو سماجی امتیاز اور مذہبی…

مزید پڑھیے

ابابیلوں کے منتظر مجاہد : امجد پرویز ساحل

Views: 136 زندگی اچھی بھلی چل رہے تھی لوگ ایک دوسرے کے ہاں آجا رہے تھے بہت سے لوگ تو اپنی روزی روٹی کے سلسلہ میں بھی سرحد پار جاتے اور شام کو واپس آجاتے۔ان سب باتوں کے باوجود کچھ شرپسند عناصر جوہمارے لیے حریت پسندی کی جہدو جہد میں ہفتہ میں ایک دوبار مسجد…

مزید پڑھیے

خواتین میں سرمایہ کاری ہے کیا؟ : نبیلہ فیروز

Views: 218 اٹھارہ مارچ کے ایک اخبار میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تحریر پڑھی تو راقم کا دل چاہا اس حوالے سے کچھ مزید لکھا جائے۔ خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد لمبی ہے اور انسانی تاریخ میں کئی ماہ و سال اور دن ایسے ہیں جو خواتین کے حقوق کے…

مزید پڑھیے

اُردُو ادب میں شہرت اور گلیمر کا بڑھتا ہوا رجحان: پروفیسر عامر زریں

Views: 162 تاریخی اہمیت کے حامل قدیم دریائے سندھ کی تہذیب کے آثار ِقدیمہ ہڑپہ اور موہنجوداڑو سے کون واقف نہیں۔ پاکستان میں واقع یہ قدیم مقامات اندازہً 2500 ق م پرانے ہیں۔ ان پوشیدہ حقیقتوں کو آج کی دنیا کے لئے دریافت کرنے والی شخصیت سے شاید کم ہی لوگ واقف ہوں یعنی سرجان…

مزید پڑھیے