ماں تیری عظمت کو سلام : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 200 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن 12 مئی کو دنیا بھر میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اسی مناسبت سے قائرین کی دلچسپی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پرمغز تحریر پیش خدمت ہے۔ اے…

مزید پڑھیے

مجھ کو بے شک جواب دے دینا

Views: 193 مجھ کو بے شک جواب دے دینا پہلے سن لو سوال اندر کا میں ہوں اونچی اڑان کا پنچھی بھانپ لیتا ہوں جال اندر کا دل کی مٹی کو نرم رکھتا ہے کوئی تیشہ کُدال اندر کا اس کو ظاہر سے کیا ڈراتے ہو جس نے دیکھا زوال اندر کا پار کرنا تھا…

مزید پڑھیے

ہر اِک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے

Views: 56 ہر اک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے وصالِ یار کی اُمید کر کے دیکھیں گے چراغ ہم نے جلایا جو اُس کی یادوں کا اُسی چراغ کو خورشید کر کے دیکھیں گے رموزِ عاشقی سے گرچہ وہ نہیں واقف چلو اُسے بھی یہ تاکید کر کے دیکھیں گے بھلا کے تلخیاں…

مزید پڑھیے

سرکاری فراعین-تباہی کے دہانے پر: ناصر ملک

Views: 66 پاکستان میں عوام ٹیکس دیتے ہیں جو “بیچ” کے لوگ سرکاری خزانے تک پہنچنے سے قبل ہی اچک لیتے ہیں۔ آ جا کے سرکاری خزانے میں صرف بجلی کے بلوں میں لوٹا جانے والا پیسہ ہی پہنچتا ہے جس پر فوج، عدلیہ، سیاست داانوں سمیت وطنِ خداداد کا نظام پلتا ہے۔ ریاست اپنا…

مزید پڑھیے

مزدوروں کا عالمی دن : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 180 دنیا بھر میں ہر سال یکم مئی کو مزدورں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے جوش و خروش سے منایا جائے گا۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مزدوروں کے حقوق کی بات کی جائے گی۔ ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اخبارات ، رسائل اور…

مزید پڑھیے

وہ وقت میری جاں دُور نہیں: ساحل منیر

Views: 225 یکم مئی ہرسال مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس حوالے سے جگہ جگہ مختلف سیمینارز,کانفرنسزاور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں شکاگو کے مزدور شہدا کی یاد تازہ کرتے ہوئے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔پاکستان بھی دنیا کے ان ممالک میں شامل…

مزید پڑھیے

محوِحیرت ہے ثریا رفعتِ پرواز پر : انتھونی گیبرئیل فیلکس

Views: 75 فرمانِ خداوندی ہے کہ ”میری اور بھی بھیڑیں ہیں جو اس بھیڑ خانہ کی نہیں۔“ ایک اور جگہ ارشاد ہے کہ ”میری بھیڑیں میری آواز سنتی ہیں۔“ میرا ایمان ہے کہ خدا کا پاک روح ہر بشر میں کام کرتا ہے خواہ وہ اس پاک روح سے واقف نہ ہوں یا اسے تسلیم…

مزید پڑھیے

کیا امام دین شہباز علامہ اقبال کے اُستاد تھے؟ : پروفیسر شوکت نعیم قادری

Views: 148 امام دین شہبازؔ بلا شبہ ایک نابغہ ء روز گار شخص تھے۔ وہ ایک اچھے شاعر، بہترین مترجم، بے مثال استاد، ایک متحرک مذہبی رہ نما اور ایک بھر پور اور فعال سماجی کارکن تھے۔ وہ اُردو، فارسی اور پنجابی زبانوں پر یکساں دست گاہ رکھتے تھے۔ وہ اُردو اور پنجابی میں شعر…

مزید پڑھیے

ڈھول سپاہی کا نیا رشک وزیراعلیٰ پنجاب: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 126 پاکستان میں ڈھول سپاہی کے کارناموں اور وطن عزیز کے دفاع کے حوالےسے ہمیشہ چرچے رہے ہیں لیکن وزیر اعلی’ پنجاب کا عملی زندگی میں معاشرے میں پولیس تربیت میں خود کو جنون کی حد تک لے جانا اس پیشے میں قائلیت کے لیے اپنے آپ کو ایک لیبارٹری سے گزارنا بہت ہی…

مزید پڑھیے