گوجرانوالہ،سلیم کالونی میں مقامی پاسٹر آصف پر اُن کے داماد پارس کی جانب سے توہین مذہب کا غلط الزام ۔

Views: 1,246 گوجرانوالہ (نیوزرپورٹر) سلیم کالونی میں مقامی پاسٹر پر اُن کے داماد کی جانب سے توہین مذہب کا غلط الزام سے علاقے میں کشیدگی اور خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ سی پی او آفس گجرانوالہ میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران مقامی پاسٹرز / سیاسی و مذہبی…

مزید پڑھیے

عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کیجئے : ڈاکٹر تہمینہ وزیر گل

Views: 1,531 کرسمس ہو کہ ایسٹر، عید ہو کہ ہولی دیوالی بہت خوبصورت دن ہوتے ہے ۔۔۔بچوں ،بڑوں،بزرگوں سبھی لیے ۔۔۔کہیں چمکتے لباس،کہیں دمکتے چہرے ،کہیں بچوں کی کلکاریاں ،کہیں عورتوں کی تیاریاں ۔۔کہیں چوڑیوں کی کھنک،کہیں،مہندی کی مہک،ٹک ٹک کرتی ہیل کی آوازیں ،کہیں ساڑی کے پلو سنبھالتی پھپھیاں، کہیں،میک اپ سنبھالتی کنگن گھوماتی…

مزید پڑھیے

تحفہ اور گھر: جاویدیاد

Views: 1,756 تحفہ: زیادہ تر گھروں میں ایسا ہے کہ صبح ہوتے ہی اخبار ہمارے سامنے ہوتا ہے گو اب ٹی وی، ریڈیو، کیبل اور دوسرے ذرائع ابلاغ ہمارے سامنے دنیا بھر کی خبریں اخبار آنے سے پہلے ہی لے آتے ہیں، لیکن اخبار کی اہمیت اب بھی ویسی ہے جو پہلے روز سے تھی،جو…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ

Views: 1,788 لاہور(نیاتادیب) 27مارچ 2024 شام 7بجے، ڈینی ایل ہاؤس، 12/3 ماڈرن کالونی کوٹ لکھپت لاہورمیں ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ منعقد ہوا جس صدارت معروف شاعر جناب ڈاکٹر عادلؔ امین نے کی، مہمانِ خصوصی معروف افسانہ نگار جناب آصف عمران اور مہمانِ اعزاز جناب ڈاکٹر طارق جاوید طارق تھے جبکہ نظامت…

مزید پڑھیے

لوگ کہتے تھے عید کارڈ اسے: سجاد جہانیہ

Views: 1,374 شرقاً غرباً لیٹی ہوئی ایک سڑک ہے جو شہر کے قدیمی بوہڑ دروازے کی قدموں سے پھوٹتی ہے اور چھاﺅنی کی طرف نکل جاتی ہے۔ اسی سڑک پر ایک بچے کھچے مگر تیزی سے اجڑتے سینما گھر کے سامنے وہ وسیع عمارت ہے. ایک مستطیل جو اپنے طول میں سڑک کے ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیے

افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول

Views: 2,894 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…

مزید پڑھیے

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں: پروفیسر عامر زریں

Views: 1,783 ّ”نیا تادیب” ادبی،اصلاحی اور رُوحانی تعلیمات پر مبنی ایک باضابطہ جریدہ ہے جو پریس رجسٹرار،منسٹری آف انفرمیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پاکستان سے رجسٹرڈ ہے۔دُنیائے صحافت میں یہ جریدہ بغیر کسی رکاوٹ یا بندش کے اپنے 22 سال مکمل کر چکا ہے۔سالِ رواں میں یہ جریدہ اپنی اشاعت کے 23 ویں سال میں داخل ہوچکا…

مزید پڑھیے

ٹرانسپورٹرز کو لالچ کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا: جلیل عمران غلزئی

Views: 2,136 ملتان(نیا تادیب)سی ٹی او ملتان جلیل عمران غلزئی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں میں اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والے کےخلاف کارروائی جاری ہےٹرانسپورٹرز کو مختص کردہ کرایہ لینے کا پابند کیاجائےگا۔ ٹرانسپورٹرز کو لالچ کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا سی ٹی او سی ٹی او ملتان جلیل…

مزید پڑھیے