غزل — کرم اُس کا جو ہر گھڑی چاہیے— شاعر: جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 163 کرم اُس کا جو ہر گھڑی چاہیے رِدائے دُعا بھی بڑی چاہیے جو سوچوں کو جیون نیا بخش دے خیالوں کی اِک پھُل جھڑی چاہیے بگڑتی ہوئی نسلِ نو کے لیے حلیمی میں لِپٹی چھڑی چاہیے حقیقت یہی ہے کہ اِس دَور میں خُدا کی سِپر ہر گھڑی چاہیے مرے حکمراں کو خُوشی…

مزید پڑھیے

جھوٹا الزام اور قانون۔۔۔! : جاوید ڈینی ایل

Views: 338 قانون کا بنیادی مقصد معاشرے میں انصاف قائم کرنا، انسانی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا اور ہر شہری کو ظلم و ناانصافی سے بچانا ہے۔ کسی بھی مہذب معاشرے میں الزام کی بنیاد پر کسی شخص کو مجرم قرار نہیں دیا جا سکتا؛ جرم کا تعین شواہد، منصفانہ سماعت اور عدالتی…

مزید پڑھیے

غزل — جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں— شاعر: روکس ریاضؔ

Views: 547 جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں منزل نصیب ہیں تو وہ سب یاد آئے ہیں کیا کچھ نہیں کیا ہے وفاؤں کے نام پر دِل کیا ہے رُوح پر بھی بہت زخم کھائے ہیں اس سمت سے گزر تو ہوا تھا بس ایک بار لگتا ہے اپنا آپ وہیں بھول…

مزید پڑھیے

قلمِ ادب کی سخن کی کتاب بزمِ ضیا : ونسنٹ پیس عصیم

Views: 416 قلم ادب کی سخن کی کتاب بزمِ ضیا ہوا فروغِ سخن جلوہ گر قلم کا دیا اٹھان اِس کی عجب ہے کہ کر گئی حیران ہے سال بارہواں پر لطیف اس کی ادا سخن کی محفلوں پر جب خزاں کی شورش تھی بہار تازہ فروغِ سخن کا پھول کھلا لگایا جس نے یہ…

مزید پڑھیے

پادری اعجاز کی فریاد، ہمارے اجتماعی ضمیر کا آئینہ: نوئیل جمشید

Views: 363 یہ تحریر محض ایک فرد کی مالی مشکل کا ذکر نہیں کرتی بلکہ ہمارے مسیحی معاشرے کے اجتماعی رویّے پر ایک سنجیدہ سوال اٹھاتی ہے۔ البتہ تنقید کرتے ہوئے کسی پورے فرقے، چرچ، پادری یا ادارے کو اجتماعی طور پر بدعنوان یا بے حس قرار دینا مسئلے کا حل نہیں۔ بہتر ہے کہ…

مزید پڑھیے

آئینی تحفظ، سر کا تاج اور سیاسی نعرہ : خالد شہزاد

Views: 311 پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد اقلیتوں کے حوالے سے دیے گئے جذباتی بیان— جس میں انہوں نے اقلیتوں کو”سر کا تاج” قرار دیا—نے ایک نئی امید جگائی تھی۔ تاہم، اقتدار کے ایوانوں سے نکلنے والے خوبصورت بیانات اور زمین پر موجود تلخ حقائق کے درمیان کا فاصلہ وقت کے ساتھ کم ہونے…

مزید پڑھیے

سب سے سستا۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 307 ​مری کے مال روڈ پر خوب گہما گہمی تھی۔ میدانی علاقوں میں گرمی کے باعث سیاحوں کی کثیر تعداد مری کے خوش گوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے وہاں پہنچی ہوئی تھی۔ مال روڈ کی مختلف سوغاتوں میں سے ایک وہاں کی بچہ گاڑیاں ہیں جو غالباً مقامی طور پر ہی…

مزید پڑھیے

  دوہرا معیار کیوں؟ : جاوید ڈینی ایل

Views: 462 کسی گھر کا دروازہ جب کسی ضرورت مند کے لیے کھلتا ہے تو صرف ایک مکان کی چار دیواری میسر نہیں آتی، بلکہ ایک خاندان کو سکون، تحفظ اور زندگی کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ لیکن جب یہی دروازہ کسی انسان کے مذہب کی بنیاد پر بند کر…

مزید پڑھیے

مائی دانی: ساجد پال ساجد

Views: 244 آج جنگ شروع ہوئے تیسرا دن تھا۔لاہور چھاؤنی پر خوف ایک مستقل موسم کی طرح اتر آیا تھا۔ رات بھر شدید گولہ باری ہوتی رہی تھی۔ سرکاری کوارٹروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ کر فرش پر بکھر چکے تھے اور دیواروں پر بارود کی بو نے اپنا راج جما لیا تھا۔ مورچے کے…

مزید پڑھیے