معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
Views: 568 معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ڈاکٹر مضطر کاشمیری نے کہاتھا ؛ میں نہیں خائف کسی بھی لمحہِ سفاک سے آئینے خوش رنگ رکھتا اپنے مستقبل سے ہوں نامور اُستاد شاعر، محترم جناب ڈاکٹر مضطر کاشمیری صاحب آج خداوند میں سو…