Christians in Pakistan
ملک ،معاشرہ اور اپنا مسکن: ڈاکٹر اختر انجیلی
Views: 398 پریشان کن خبریں بن بلائے،بلکہ دھکے سے ذہن میں داخل ہوکر عجیب و غریب تاثرات اور ہیجانات پیدا کرتی رہتی ہیں۔ یہ سوشل میڈیا اور ساتھ ساتھ بری اور جھوٹی خبروں کا دور بھی ہے ۔ خیر بہت سی سچی خبریں بھی بری اور ناقابل یقین لگتی ہیں۔چند دن پہلے کی خبر تھی…
کتاب سے رشتہ : جاوید ڈینی ایل
Views: 422 ہم ایک ایسے عہد میں زندہ ہیں جہاں دنیا ہماری انگلیوں کی پور پر سمٹ آئی ہے۔ ایک چھوٹی سی سکرین پر دنیا بھر کی خبریں، تصاویر، خیالات اور معلومات لمحوں میں ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ گلوبل ورلڈ نے فاصلے مٹا دیے ہیں، سوشل میڈیا نے ابلاغ کو غیر معمولی رفتار دی…
افسانہ : ستائیس ستمبر- غبارے لے لو ۔۔۔! : ایورسٹ جان
Views: 228 ستائیس ستمبر کی شام تھی۔ شہر کی کشادہ سڑکیں روشنیوں میں نہائی ہوئی تھیں اور موسم خوشگوار تھا۔ میں اپنی عالیشان گاڑی میں بیوی اور بچوں کے ساتھ بڑی خوشی سے پارٹی ہال کی طرف جا رہا تھا۔ آج میری بیٹی کی سالگرہ تھی۔ گاڑی کے اندر بھی جیسے ایک چھوٹی سی جشن…
پادری عرفان نشاط چوہدری کی تصنیف ’’اسرارِ مکاشفہ‘‘ پر ایک جائزہ : پروفیسرعامرزریں
Views: 296 ۔’’اسرارِ مکاشفہ“ بظاہر ایک منفرد اور فکر انگیز موضوع کو سامنے لاتی ہے، جس میں اعداد کو محض ریاضیاتی علامات کے بجائے ایک روحانی، فکری اور علامتی نظام کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ محترم پادری عرفان نشاط نے اپنے مقدمے اور دیگر ابتدائی ابواب میں یہ واضح کیا ہے کہ دُنیا…
قومی یومِ اقلیت اور اقلیتوں میں خوف کی فضا : ولیم پرویز
Views: 618 گیارہ اگست پاکستان میں قومی یومِ اقلیت ہے۔ اس دن ہر سال یہ عہد دہرایا جاتا ہے کہ ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتیں برابر کی شہری ہیں۔ لیکن شاید اس سال اس عہد کو پرکھنے کا سب سے مناسب مقام کوئی سرکاری تقریب نہیں بلکہ اسلام آباد کی وہ کچی آبادیاں ہیں…
ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل
Views: 316 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…
قرضِ وطن – آزادی، وفا اور برابری تک : جاوید ڈینی ایل
Views: 540 قومیں صرف آزادی حاصل کرکے آزاد نہیں ہوتیں؛ آزادی کی حفاظت، اس کی قدر اور اس کے تقاضوں کو پورا کرنا ہی حقیقی آزادی ہے۔ پاکستان بھی محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ ایک تاریخی جدوجہد، بے شمار قربانیوں اور کروڑوں انسانوں کی امیدوں کا حاصل ہے۔ ہر یومِ آزادی ہمیں جشن…
حب الوطنی اور مذہبی وابستگی : نبیلہ فیروز بھٹی
Views: 761 روزنامہ جنگ میں 5 جولائی 2026 کو پاک فوج میں سپاہیوں کی بھرتی سے متعلق ایک اشتہار شائع ہوا، جس میں اہلیت صرف مسلمان مرد امیدواروں تک محدود رکھی گئی ۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اس معاملے کی نشاندہی پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ون مین کمیشن کے سربراہ…
ہر بیج اُگنے کی آرزو رکھتا ہے : پاسٹر شہزاد منیر
Views: 694 (خدا کے کلام کا بیج اور روحانی پھل کی زندگی) قدرت کا ایک حسین اور اٹل اصول ہے کہ ہر بیج اپنے اندر ایک مکمل زندگی کا امکان لیے ہوئے ہوتا ہے۔ وہ مٹی کی تاریکی میں دفن ہو کر بھی روشنی کی سمت بڑھنے کی آرزو رکھتا ہے۔ اس کی خاموشی دراصل…

