تنہائی موت کا دوسرا نام : سموئیل کامران

Views: 556 دنیا کی سب سے ترقی یافتہ قوموں میں شمار ہونے والا جاپان ایک ایسے المیے سے گزر رہا ہے جو ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ وہاں ہزاروں افراد اپنی زندگی کے آخری دنوں میں اتنے اکیلے ہو جاتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی کوئی خبر نہیں لیتا۔ یہ موتیں دنوں،…

مزید پڑھیے

رابطوں کی دُنیا : پروفیسر عامرزریں

Views: 776 پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوص ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی تعطل ہے جو صرف جنوبی ایشیائی ملک میں ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک…

مزید پڑھیے

مَیں اور میرے ابو سمن لعل : عطاالرحمٰن سمن

Views: 1,620 سن اُنیس سو چھیاسی سے 1988ء کا عرصہ میری زندگی میں ہمیشہ زندہ و تازہ رہتا ہے۔1988ء میں تلاش ِ روز گار کے لئے لاہور میں ڈیرے لگا رکھے تھے۔رہائش راوی روڈ لاہور میں اپنے چھوٹے ماموں رشید خلیل کے ہاں تھے۔ صبح نوکری کی تلاش میں نکلتا تو دوپہر تک پھرتا پھراتا…

مزید پڑھیے

آہ ناتن بھائی ۔۔۔آپ نے بہت جلدی کی ہے: سمیر اجمل

Views: 985 مورخہ 16 مئی کا دن میں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔یہ دن کتنے خواب ، کتنی خوشیاں اپنے ساتھ لے گیا ہے ان کا حساب ممکن نہیں ہے ۔۔۔بھائی رابرٹ ناتن جنہیں ہم ناتن بھائی کہتے تھے اس دن اس طرح سے سب کو چھوڑ کر چلے گئے کہ کوئی تصور بھی…

مزید پڑھیے

پاکستان میں 2025ء کا تباہ کن مون سون : پروفیسر عامر زریں 

Views: 292 اکیسویں صدی میں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی اپنے جوبن پر ہے۔ وہیں موحولیاتی تبدیلیاں بھی بنی نوع انسان کے لئے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آرہی ہیں۔ موسمیاتی ماڈلز کی تازہ ترین پیشگوئیوں نے پاکستان کے لیے خطرے کی ایک نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان ماڈلز کے مطابق، اگر موجودہ موسمی…

مزید پڑھیے

اندھے، گونگے، بہرے : یوحناجان

Views: 1,768 ایک مقصد جس کو ازسر نو جاننا ضرورت اور جاننے کے لیے ضروری ہے۔ کہاں سے شروع کروں یا کس لہجہ سے اس کا مجھے کوئی اندازہ نہیں۔ ان خیالات کی کشمکش میں ان اعضاء نے سر اُٹھا کر جینے کا فیصلہ کیا۔ دن رات ایک ایک کرکے اپنے اپنے اسلوب میں سلیقہ…

مزید پڑھیے

حیات جُرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو : پروفیسر عامرزریں

Views: 989 پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 77 بر س ہونے کو آرہے ہیں۔ ماہ ِ رواں میں ہم پاکستان کی 77ویں سالگرہ منا ئیں گے۔ اس پون صدی میں مُلکی تاریخی میں کئی ایک نشیب و فراز آئے۔ اس حوالے سے کئی ایک موضوعات پر بات ہوسکتی ہے۔ لیکن اس تحریر کا محورماہِ…

مزید پڑھیے