اہم قومی کانفرنس اور نظر انداز اقلیتیں:خالد شہزاد

Views: 484 پاکستان میں بڑھتی اور دہشت گردی کی نئی لہر نے جہاں حکومتی اور دفاعی اداروں کو اپنی پالیسیوں کو نئے سرے سے اپنانے کی خاطر بیدار کیا ہے وہیں پر بین الاقوامی قوتوں اور ملک دشمن تنظیمیں نے تنقید کے نشتر بھی موجودہ حکومت اور ہماری افواج کی طرف موڑ دیا ہے۔ ہماری…

مزید پڑھیے

تمہیں صرف گولی مارنے کا حکم ہے! : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 363 (بلوچستان میں حالیہ غیرت کے نام پر قتل- پس منظر ، وجوہات اور حل) جولائی 2025ءمیں بلوچستان کے علاقے دگاری یا مستونگ میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں بانو بی بی اور احسان اللہ سملانی کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بانو نے خاندان…

مزید پڑھیے

آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرے کا انعقاد

Views: 616 لاہور (تادیب) 19اپریل 2025 بروز ہفتہ شام 6 بجے خداوند یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی یاد میں آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام “ایسٹر مشاعرہ ” آئزک ٹیلی ویژن کے سٹوڈیو میں منعقد ہوا۔ جس میں نامور مسیحی شعراءکرام نے شرکت کی اورایسٹر یعنی عید قیامت المسیح کے…

مزید پڑھیے

زندگی کی اُلجھی ڈوریں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 703 زندگی کے ایسے مراحل جب زندگی کی ڈوریں بالکل ہی الجھی ہوئی محسوس ہوں۔ جب زندگی بے رنگ و بے مقصد سی دکھائی دے۔ جب انسان کو کچھ سجھائی نہ دے۔ تب آخر کون سی شے اس کے لیے محرک ثابت ہوسکتی ہے؟ کون سا عمل اسے اٹھا کھڑا کر سکتا ہے؟ کون…

مزید پڑھیے

نظم؛ اَج آکھاں وارث شاہ نوں : امرتاؔ پریتم

Views: 1,361 اَج آکھاں وارث شاہ نوں کِتوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقا پھول اک روئی سی دھی پنجاب دی تو لِکھ لِکھ مارے وين اج لکھاں دھي آں روندياں تينوں وارث شاہ نوں کیہن اٹھ دردمنداں دیا درديا اٹھ تک اپنا پنجاب اج بيلے لاشاں وِچھياں تے لہو…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں

Views: 906 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً   80  برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…

مزید پڑھیے

دردِ ایسے چھپائے بیٹھا ہوں

Views: 1,293 دردِ ایسے چھپائے بیٹھا ہوں جیسے سب کچھ کمائے بیٹھا ہوں مَیں رقیبوں کے درمیاں رہ کر شمع اُس کو بنائے بیٹھا ہوں سر جھکایا نہیں ہے چوکھٹ پر آس مَیں بھی لگائے بیٹھا ہوں وہ حقیقت میں ڈھال سکتا ہے جو تصور بنائے بیٹھا ہوں مجھ پہ سکتہ نہیں ، مَیں آنکھوں…

مزید پڑھیے

درخشاں ستارے : جاوید ڈینی ایل

Views: 1,121 نفسا نفسی اور خود غرضی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں اِس جہان نےیہ منظر بھی دیکھا کہ اِسی نسلِ آدم میں سے ایسی ہستیاں بھی اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئیں جنھوں نے خود غرضی کی اس اندھیری رات کو اپنی شخصیت کی چکا چوند روشنی سے منور کردیا۔ جہاں لوگ خود غرضی…

مزید پڑھیے

درست اصلاحات درست سمت کی طرف قدم : پادری ساجد ایم سراج

Views: 815 یہ ایک تباہ و برباد ، بے فائدہ ، بیکار، بے سود ٹریکٹر کے کھوکھلے ڈھانچے کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ بے مقصد اور فضول ڈھانچہ ہمارے ہر ادارے کی تصویر ہے یا یوں کہہ لیں کہ ہماری کمیونٹی کی مجموعی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے ،کسی دور میں یہ ٹریکٹر ضلع…

مزید پڑھیے