سرِعام روٹی : شہزاد نیر

Views: 429 وہ حسبِ معمول تیز تیز پیڈل مارتے ہوئے چلا جا رہا تھا- اچانک اس کی بائیسکل روک لی گئی۔ ” پہلے ہی فیکٹری سے لیٹ ہو رہا ہوں” اس نے بے بسی سے سوچا “کیوں روکا بھائی” وہ ہجوم کے تیور دیکھ کر خوفزدہ سا ہو گیا- اچانک ایک تھپڑ اس کے گال…

مزید پڑھیے

سول سوسائٹی تنظیموں نے لاہور میں سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کا گرمجوشی سے استقبال

Views: 742 لاہور(نمائندہ تادیب) 13اپریل 2024کو سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کی لاہور آمد پر سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے ایک وفد نے قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں اُن کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ وفد میں شریک ارکان نے ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی…

مزید پڑھیے

مجھ کو بے شک جواب دے دینا

Views: 1,019 مجھ کو بے شک جواب دے دینا پہلے سن لو سوال اندر کا میں ہوں اونچی اڑان کا پنچھی بھانپ لیتا ہوں جال اندر کا دل کی مٹی کو نرم رکھتا ہے کوئی تیشہ کُدال اندر کا اس کو ظاہر سے کیا ڈراتے ہو جس نے دیکھا زوال اندر کا پار کرنا تھا…

مزید پڑھیے

فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52واں سالانہ کنونشن کا انعقاد

Views: 637 لاہور(تادیب) فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52 واں سالانہ کنونشن 18 تا 20 اکتوبر2024ء روزانہ شام 6 بجے،ایف جی اے کنونشن گراؤنڈ، ماڈرن کالونی، کوٹ لکھپت لاہور منعقد ہورہاہے۔ کینیڈا سے ریورنڈ سیلاس لعزر، ریورنڈ جوناتھن،ریورنڈ ڈاکٹر لیاقت قیصر کلام کی خدمت کر رہے ہیں ۔تمام عبادات، ایف جی اے کے یوٹیوب…

مزید پڑھیے

وہ جی اُٹھا ہے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 537 ِ ایسٹر ایک مسیحی تہوار ہے جو یسوع مسیح کے مردوں میں سے جی اٹھنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ بہت سے مسیحیوں کے لیے، ایسٹر موت پر زندگی کی فتح کا جشن ہے، اور سال کا ایک بہت اہم وقت ہے۔ بہت سے غیر مسیحی عوام اس دن کو چھٹی کے…

مزید پڑھیے

میڈیا کا روزہ :پروفیسر عامر زریں

Views: 820 ہمارے خیالات، ہمارے عقائد کا تعین کرتے ہیں، ہمارے عقائد، ہمارے رویوں کا تعین کرتے ہیں، اور ہمارے رویے، ہمارے طرزِ عمل کا تعین کرتے ہیں، لہٰذا ہم جو کچھ سوچنے میں وقت گزارتے ہیں۔اس سے ہمارے احساس اور برتاؤ دونوں پر اثر پڑتا ہے۔ ایک دہائی پہلے انٹرنیٹ پر ہم کم وقت…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں

Views: 906 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً   80  برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…

مزید پڑھیے

عورت مارچ فروری میں کیوں؟: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 943  ۔2018 عورت مارچ ہر سال 8 مارچ کو عالمی یومِ خواتین کے موقع پر منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال عورت مارچ  لاہور 8 مارچ کی بجائے 12 فروری کو پاکستان کے قومی یومِ خواتین پر ہے۔ عورت مارچ 2025 کا موضوع فیمنسٹ ہسٹری ہے۔ جس کا مقصد پاکستان میں ماضی اور حال کی…

مزید پڑھیے