نیکی کی وصیت : روبنسن سیموئیل گِل

Views: 84 چودھری عنایت اللہ کے اعلان کے مطابق رقم تو اب دس لاکھ تک پہنچ چکی تھی مگر گاؤں کا کوئی شخص بھی اتنا دلیر نہ تھا کہ یہ انعامی رقم لے سکتا۔ ملنگ جان عرف ملنگی کے شاطر دماغ میں ایک منصوبہ آ ہی گیا۔ اس طرح اسے رقم بھی مل جانی تھی…

مزید پڑھیے

۔۔۔اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 145 بچپن میں ہم کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے کہ پھر شہزادے کی شادی ہو گئی اور وہ دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے۔ تب بچگانہ ذہن یہ سوچتا تھا کہ ہنسی خوشی رہنے کی بنیادی شرط شادی ہی ہے۔ ویسے بھی لفظ شادی کے اندر ہی خوشی پنہاں ہے۔ کیوں کہ شاد کا مطلب…

مزید پڑھیے

ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 243 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…

مزید پڑھیے

اگر آج ہم ٹین ایجر ہوتے! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 885 جوانی گزرے تو ایک زمانہ گزر گیا مگر گزرے دنوں اس ادھیڑ عمر ذہن کی راہداریوں سے اک خیال ہو گزرا کہ اگر ہم موجودہ دور میں ٹین ایجرہوتے تو کیا ہوتا!۔ہمارے دور یعنی اسی اور نوے کی دہائی میں گھروں میں ایک ہی لینڈ لائن فون ہوا کرتا تھا۔ ریسیور کریڈل سے…

مزید پڑھیے

آخری تاریخ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 311 آج بیٹے کی کالج فیس مبلغ ستائیس ہزار دو سو بیس روپے جمع کروانے کی آخری تاریخ تھی اور ہم سب جانتے ہیں کہ آج کل ان آخری تاریخوں نے ہم متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں کو کس قدر پریشان کر رکھا ہے۔ بجلی کا بل جمع کروائیں تو گیس کا بل…

مزید پڑھیے

پرانی یادیں، پرانی کتابیں۔۔۔: روبنسن سیموئیل گل

Views: 649 آج دوسری مرتبہ میں اپنے ہی گھر کو تلاش کرنے کی غرض سے اس گلی میں مڑ چکا تھا۔ وہ گھر جہاں ہم چند برس نہیں بلکہ چار دہائیاں پیشتر رہتے تھے۔ ٹرانسفارمر چوک والا وہ گھر جہاں میں نے زندگی میں پہلی کہانی لکھی، سائیکل چلانا سیکھی اور یہیں وہ ایک گلی…

مزید پڑھیے

میں اور میرے تجربات : روبنسن سیموئیل گل

Views: 559 نسلِ انسانی کی تاریخ میں ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نے دنیا میں بہت سے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے دیکھے ہیں۔ سب سے زیادہ ایجادات اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کے بھی ہم ہی چشم دید گواہ ہیں۔ ہم نے نہ صرف صدی کو بدلتے دیکھا بلکہ ہزار سال بھی…

مزید پڑھیے

رپیٹ ٹیلی کاسٹ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 750 یوں محسوس ہوتا ہے کہ ساری دنیا اور پوری نسلِ انسانی رپیٹ ٹیلی کاسٹ پر چل رہی ہے۔ سب کچھ، سب کے ساتھ، بار بار ویسا ہی ہوتا ہے۔بچوں کی تربیت میں والدین سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ جوانی سب کی دیوانی اور مستانی ہوتی ہے۔ جوانی کی خواہشیں ایک جیسی، آزمائشیں ایک…

مزید پڑھیے

یو آئی پی سے وی آئی پی تک کا سفر: روبنسن سیموئیل گل

Views: 1,461 کیا آپ جانتے ہیں کہ عام طور پر ایک افسر کو اُس کی افسری کا احساس اُس کے عہدے، اختیارات اور کرسی کے بعد کون دلاتا ہے؟ ۔۔۔ کوئی اور نہیں سب سے پہلے اُس کا چپڑاسی!۔۔ چپڑاسی اپنے افسر کا بیگ اٹھائے گا۔ اُس کی خوشامد کرے گا۔ اپنی چکنی چپڑی باتوں…

مزید پڑھیے

زندگی کی اُلجھی ڈوریں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 1,146 زندگی کے ایسے مراحل جب زندگی کی ڈوریں بالکل ہی الجھی ہوئی محسوس ہوں۔ جب زندگی بے رنگ و بے مقصد سی دکھائی دے۔ جب انسان کو کچھ سجھائی نہ دے۔ تب آخر کون سی شے اس کے لیے محرک ثابت ہوسکتی ہے؟ کون سا عمل اسے اٹھا کھڑا کر سکتا ہے؟ کون…

مزید پڑھیے