نہیں ملتی ہماری سوچ اور نکتہ نہیں ملتا : جاوید ڈینی ایل

Views: 203 غزل نہیں ملتی ہماری سوچ اور نکتہ نہیں ملتا کئی برسوں سے مل بیٹھے ، مگر لہجہ نہیں ملتا خلوصِ دل کی خوشبو تھی کبھی رشتوں کے گلشن میں مگر اِس دَور میں ایسا کوئی جذبہ نہیں ملتا ہزاروں لوگ ملتے ہیں سفر میں عمر بھر لیکن کسی سے بھی طبیعت کا کوئی…

مزید پڑھیے

۔۔۔اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 235 بچپن میں ہم کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے کہ پھر شہزادے کی شادی ہو گئی اور وہ دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے۔ تب بچگانہ ذہن یہ سوچتا تھا کہ ہنسی خوشی رہنے کی بنیادی شرط شادی ہی ہے۔ ویسے بھی لفظ شادی کے اندر ہی خوشی پنہاں ہے۔ کیوں کہ شاد کا مطلب…

مزید پڑھیے

پمز نرسری سانحہ: ولیم پرویز

Views: 361 (نومولود بچوں کی ہلاکت قومی سانحہ ہے، آزاد عدالتی انکوائری کرائی جائے!۔) پمز اسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ وارڈ کی نرسری میں آتش زدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کی المناک ہلاکت گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے جس پر سوگوار والدین اور خاندانوں سے دلی تعزیت ہی کی جا سکتی…

مزید پڑھیے

ملک ،معاشرہ اور اپنا مسکن: ڈاکٹر اختر انجیلی

Views: 376 پریشان کن خبریں بن بلائے،بلکہ دھکے سے ذہن میں داخل ہوکر عجیب و غریب تاثرات اور ہیجانات پیدا کرتی رہتی ہیں۔ یہ سوشل میڈیا اور ساتھ ساتھ بری اور جھوٹی خبروں کا دور بھی ہے ۔ خیر بہت سی سچی خبریں بھی بری اور ناقابل یقین لگتی ہیں۔چند دن پہلے کی خبر تھی…

مزید پڑھیے

جڑواں دولہے، جڑواں دلہنیں اور جڑواں پادری؛ کیرالہ میں منفرد کیتھولک شادی

Views: 330 چنگنّاسری، کیرالہ (تادیب): بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک غیر معمولی کیتھولک شادی نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں کو شریکِ حیات بنایا، جبکہ شادی کی مذہبی دعائیہ رسومات بھی جڑواں پادریوں نے ادا کیں۔یہ منفرد تقریب چنگنّاسری کے تاریخی سینٹ میری سائیرو مالابار میٹروپولیٹن…

مزید پڑھیے

کتاب سے رشتہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 396 ہم ایک ایسے عہد میں زندہ ہیں جہاں دنیا ہماری انگلیوں کی پور پر سمٹ آئی ہے۔ ایک چھوٹی سی سکرین پر دنیا بھر کی خبریں، تصاویر، خیالات اور معلومات لمحوں میں ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ گلوبل ورلڈ نے فاصلے مٹا دیے ہیں، سوشل میڈیا نے ابلاغ کو غیر معمولی رفتار دی…

مزید پڑھیے

پادری عرفان نشاط چوہدری کی تصنیف ’’اسرارِ مکاشفہ‘‘ پر ایک جائزہ  :  پروفیسرعامرزریں

Views: 282 ۔’’اسرارِ  مکاشفہ“  بظاہر ایک منفرد اور فکر انگیز موضوع کو سامنے لاتی ہے، جس میں اعداد کو محض ریاضیاتی علامات کے بجائے ایک روحانی، فکری اور علامتی نظام کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ محترم پادری عرفان نشاط نے اپنے مقدمے اور دیگر ابتدائی ابواب میں یہ واضح کیا ہے کہ دُنیا…

مزید پڑھیے

قومی یومِ اقلیت اور اقلیتوں میں خوف کی فضا : ولیم پرویز

Views: 601 گیارہ اگست پاکستان میں قومی یومِ اقلیت ہے۔ اس دن ہر سال یہ عہد دہرایا جاتا ہے کہ ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتیں برابر کی شہری ہیں۔ لیکن شاید اس سال اس عہد کو پرکھنے کا سب سے مناسب مقام کوئی سرکاری تقریب نہیں بلکہ اسلام آباد کی وہ کچی آبادیاں ہیں…

مزید پڑھیے

اقلیتیں نہیں، برابر کے پاکستانی : اعجاز راہی

Views: 362 پاکستان میں ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا دن منایا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک قومی دن ہے جس میں ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتوں کی خدمات، قربانیوں اور قومی زندگی میں ان کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر ہم اس دن کو صرف تقریبات، سیمینارز،…

مزید پڑھیے

ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 303 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…

مزید پڑھیے