ڈاکٹر شفیق آصف ، منزہ انور گوئندی اور ارشد محمود ارشد کو عالمی ادب اکادمی کی جانب اعترافِ فن ایوارڈز سے نوازا گیا۔

Views: 975 چکوال (نیاتادیب) سرگودھا کے تین قلم کاروں ، ممتاز ادیب و شاعر اور محقق و نقاد پروفیسر ڈاکٹر شفیق آصف ، معروف افسانہ نگار شاعر ہ منزہ انور گوئندی اور معروف شاعر ارشد محمود ارشد کو عالمی ادب اکادمی کی جانب سے چکوال میں منعقدہ تقریب میں اعترافِ فن ایوارڈز سے نوازا گیا۔…

مزید پڑھیے

میں کس ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟: امجد پرویزساحل

Views: 846 میں نے جنگل کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک ہرن جنگلی خون خوار چیتوں کے ہتھے چڑھ گئی ہرن کے ساتھ ہرن کا بچہ بھی تھا، ہرن کچھ دیر چیتوں کے آگے لگ کر بھاگی بچہ کمزور تھا شاید ایک یا دودن کی پیدایش کا ہوگا۔ چیتوں نے ہرن کے بچے کو…

مزید پڑھیے

پچاس روپے میں عالمی ادب : شہزاد نیر

Views: 134 کل میں نے منٹو کے ترجمہ کردہ وکٹر ہیوگو کے فکر انگیز ناول ” سرگذشت اسیر” پر مختصر تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔ اِس کتاب کی قیمت ایک سو روپے ہے۔ مجلس ترقی ادب اپنی شائع کردہ کتب پر پچاس فیصد رعایت دیتی ہے یوں اس کی قیمت محض پچاس روپے رہ جاتی ہے۔پوسٹ…

مزید پڑھیے

بشپ ہمفری سرفراز اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات

Views: 730 پشاور (نیاتادیب) تقدس مآب بشپ ہمفری سرفراز بشپ آف پشاور اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے خصوصی ملاقات کی۔ اُنہوں نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی کے کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا۔ گورنر کے…

مزید پڑھیے

کاسمیٹکس کے دانشور : یوحناجان

Views: 2,029 توہم پرستی کے ماہر چاند پر قدم رکھنے کی بجائے قدیم اُلجھنوں سے نکلنے کا معمہ حل کرنا چاہتے تھے لیکن اس نے قدیم سے نکلتے نکلتے جدیدیت کا قتل کر ڈالا۔ جس کا خمیازہ کچھ یوں نکلا کہ اندھا دھند مفاد پرستوں نے حرص و ہوس کو ہوا دی ، نام نہاد…

مزید پڑھیے