
جاپانی ہائیکو پوئٹری پر ایک سیمینار فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی
Views: 654 لاہور (نمائندہ خصوصی) جاپانی ہائیکو پوئٹری پر ایک سیمینار فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی میں شعبہ اردو،شعبہ فلاسفی اور پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن لاہور کے تعاون سے ہوا۔اس سیمینار کی صدارت جناب غلام حسین ساجد نے فرمائی،مہمان خصوصی جناب عامر ایچ شیرازی تھے جو جاپان کے اعزازی قونصل جنرل ہیں۔مہمانِ اعزاز ڈاکٹر نورین…

قیدی کا اعلان : یوحناجان
Views: 969 کسی بھی لفظ کی حقیقت ، اس کے استعمال اور استعمال کرنے والے کی سرگرمی سے عیاں ہوتی ہے ورنہ بہت سی اصطلاحات اس خطہ کے علاوہ دیگر زبانوں اور ریاستوں کے ستون عمل میں لاتے ہیں۔ عام الفاظ میں یہ کہنا واجب ہو گا کہ جاہل کی جہالت اور اخلاقی ذلت ذہنی…

گیارہ اگست اور اقلیتیں : امجد پرویزساحل
Views: 732 قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک وطن عزیز میں بسنے والے غیرمسلم پاکستانیوں پر جن کو عرف عام میں اقلیتیں کہا جاتا ہے اتنے احسان کیے جا چکے ہیں جن کا شمار نہیں،یہاں تک کہ حکومت نے پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے نام ہی ایک دن کو منسوب کر دیا تاکہ…

سانحہ سرگودھا اور منقسم مسیحی لیڈرشپ : پاسٹر منور خورشید
Views: 1,290 پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ رواں ظلم و بربریت کے تناظر میں مسیحی لیڈرشپ الگ الگ ردِعمل اور شدید غم وغصہ کے باعث اب تک کوئی حتمی رائے ہموار کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائی یا یوں کہہ لیں کہ مسیحی لیڈرشپ کسی ایک بیانیہ پر متفق نظر نہیں آ رہی۔ کوئی اندرون…

سانحہ ء گیارہ ستمبر 2001 ء : پروفیسرعامر زریں
Views: 770 گیارہ ستمبر 2001ء عالمی تاریخ میں اپنی بھیانک تباہی اور اس کے بعدپیدا ہونی والی سنگین صورتِ حالات کے لیے ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ اس روز ایک مربوط حملے میں جس کے لئے طیاروں کو ہتھیاروں میں تبدیل کر دیا گیا اور دہشت گردوں نے جان بوجھ کر دو طیاروں کو…

ماہرِ تعلیم ڈاکٹر کرسٹی منیر ایف سی کالج /یونیورسٹی کے سابق پرنسپل، خداوند میں سو گئے۔
Views: 710 لاہور(تادیب) ماہرِ تعلیم پروفیسرایمریٹس ڈاکٹر کرسٹی منیر ایف سی کالج /یونیورسٹی کے سابق پرنسپل، ایڈمنسٹریٹر 25 مارچ 2025ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ڈاکٹر کرسٹی منیر کے جنازے کی آخری رسومات 29مارچ 2025 بروزہفتہ کیتھڈرل چرچ آف ریزو ریکشن، دی ما ل ، لاہور میں ادا کی جائیں گے۔ ڈاکٹر کرسٹی منیر…

موسمیاتی تبدیلی اور خوشپور گاؤں کی زبوں حالی : گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 594 بشپ آف فیصل آباد ڈاکٹر اندریاس رحمت نے خوشپور میں پودا لگا کر خوشپور کی بحالی کے کام کا آغاز کردیا ایک اہم تقریب میں کر دیا – مسیحو ں کے تاریخی گاؤں چک نمبر 51گ ب خوشپور کے موسیماتی تبدیلیوں خصوصی طور پر سیم و تھور سے متاثرہ زمینوں کی بحالی کا…

فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ کے زیر ِ اہتمام ٹیلی فلم “ڈاکٹر امام دین شہبازؔ “کے پریمیرشو کا انعقاد
Views: 920 راولپنڈی (نیاتادیب) فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام 29 جون 2024 ءکوکرسچن سٹڈی سنٹر راولپنڈی کے آڈیٹوریم میں پنجابی زبوروں کے مترجم ، شاعر و ادیب”جناب ڈاکٹرامام دین شہباز ؔ ” کی زندگی اور اُن کے کام کے متعلق ٹیلی فلم “ڈا کٹر امام دین شہباز ” کا پریمیر شو منعقد کیا…