معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف نازؔ کے والدِ محترم کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 446 کھیوڑہ (تادیب) معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف ناز اور یونس شہباز کے والدِ محترم جناب کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر 23ستمبر 2024 کو اِس جہانِ فانی سے عالمِ جاوِدانی کی جانب انتقال کر گئے ۔ جنازے کی عبادت سینٹ جان چرچ کھیوڑہ میں پادری نسیم اختر ڈی ایس(چرچ آف پاکستان…

مزید پڑھیے

محوِحیرت ہے ثریا رفعتِ پرواز پر : انتھونی گیبرئیل فیلکس

Views: 702 فرمانِ خداوندی ہے کہ ”میری اور بھی بھیڑیں ہیں جو اس بھیڑ خانہ کی نہیں۔“ ایک اور جگہ ارشاد ہے کہ ”میری بھیڑیں میری آواز سنتی ہیں۔“ میرا ایمان ہے کہ خدا کا پاک روح ہر بشر میں کام کرتا ہے خواہ وہ اس پاک روح سے واقف نہ ہوں یا اسے تسلیم…

مزید پڑھیے

ماحولیات اور ادب : شہزاد نیئر

Views: 1,108 ماحولیات اور ادب گزشتہ چند دہائیوں سے بنی نوع انسان کے سامنے ماحولیات کا مسئلہ سنگین شدت کے ساتھ اجاگر ہوا ہے۔ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہوا ، فضا اور زمین کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس نقصان کی زد میں سمندر، دریا، جھیلیں، گلیشیئر اور ندیاں بھی آرہی ہیں…

مزید پڑھیے

 ویلنٹائنز ڈے اور خدا کی محبت : آصف نذیر

Views: 589 محبت ایک مقدس اور پاکیزہ جذبہ ہے لیکن کیا یہ واقعی چند چاکلیٹس، سرخ غباروں اور “آئی لو یو” کارڈز کی محتاج ہے؟ 14 فروری آتے ہی دنیا پر ایک عجیب سا جنون طاری ہو جاتا ہے جیسے محبت بھی کوئی موسمی تہوار ہو جس کا آغاز اور اختتام ایک مخصوص دن کے…

مزید پڑھیے

پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 784 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…

مزید پڑھیے

ماں تیری عظمت کو سلام : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 654 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن 12 مئی کو دنیا بھر میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اسی مناسبت سے قائرین کی دلچسپی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پرمغز تحریر پیش خدمت ہے۔ اے…

مزید پڑھیے

ہر اِک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے

Views: 618 ہر اک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے وصالِ یار کی اُمید کر کے دیکھیں گے چراغ ہم نے جلایا جو اُس کی یادوں کا اُسی چراغ کو خورشید کر کے دیکھیں گے رموزِ عاشقی سے گرچہ وہ نہیں واقف چلو اُسے بھی یہ تاکید کر کے دیکھیں گے بھلا کے تلخیاں…

مزید پڑھیے