خواب نگر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

سردیوں کا موسم تھا۔ رات کے پہر لمبی اور گہری نیند میں ڈوب چکے تھے۔ساری دنیا پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے اور ہر سو کالی گھٹاؤں نے زمین و آسمان کو ڈھانپ رکھا تھا۔ سرد ہواؤں نے لوگوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کر دیا تھا۔ سر شام چرند پرند الغرض ہر کوئی…

مزید پڑھیے

پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کی متحدہ جنرل اسمبلی کا انعقاد جلد متوقع ہے۔

لاہور (نیاتادیب) پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کے مختلف حصوں کی قیادت اور نمائندوں کی ایک فالو اپ میٹنگ 19 اپریل 2024 کو پریسبیٹیرین چرچ، ایف سی کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ قیادت نے اپنے نمائندے کے ساتھ اتحاد کے لیے اپنا کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چرچ میں اور پریسبیٹریز میں مفاہمت…

مزید پڑھیے

خواب سے آگے۔۔۔ : آصف عمران

رات کا پہلا پہر۔گلی میں لہراتے ہُوئے خاموش سائے۔ ہوا کی دیوار پر زرد چاندنی کی تنی ہُوئی چادر۔ چاروں طرف ایک گہرا سناٹا۔ اور کلینک میں ڈاکٹر میری آنکھوں کے صحرا میں اُتر آیا۔اور ریت میں آنکھیں گاڑے میرے دُکھ کی جڑیں ڈھونڈ رہا تھا۔ اچانک مجھے محسوس ہُوا کہ باہر دروازے پر کِسی…

مزید پڑھیے

مرے شعر میں جو خیال ہے

مرے شعر میں جو خیال ہے یہ اُسی کا عکسِ جمال ہے وہ حَسِین ہے یہ بجا مگر مرا عشق بھی تو کمال ہے وہ عجیب ہے وہ مشیر ہے یہ اُسی کا جاہ و جلال ہے مری زندگی تری بندگی مجھے اب نہ کوئی ملال ہے مجھے بخش دی نئی زندگی وہ تو شخص…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ

لاہور(نیاتادیب) 27مارچ 2024 شام 7بجے، ڈینی ایل ہاؤس، 12/3 ماڈرن کالونی کوٹ لکھپت لاہورمیں ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ منعقد ہوا جس صدارت معروف شاعر جناب ڈاکٹر عادلؔ امین نے کی، مہمانِ خصوصی معروف افسانہ نگار جناب آصف عمران اور مہمانِ اعزاز جناب ڈاکٹر طارق جاوید طارق تھے جبکہ نظامت کے فرائض…

مزید پڑھیے

اے۔ ندیم (اسٹونزآباد کی دستار کی ایک روشن کِرن) : عطا الرحمٰن سمن

 بارہ  فروری2024 کی صبح عزیزی جاوید ڈیوڈ کی زبانی معلوم ہوا کہ جناب اے ندیم صاحب اب اِس دنیا میں نہیں رہے تو جیسے ایک نشتر دل میں اُتر گیا ہو۔ کچھ برس قبل اُن کو فالج کا اٹیک ہوا تو اپنی قوت ارادی کے زور سے مرض کو شکست دے کر چلتے پھرتے اور…

مزید پڑھیے