ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور ، ماہِ نومبر 2024ء کا خصوصی شمارہ “وکٹوریہ پیٹرک امرت”نمبر کی اشاعت

لاہور(تادیب)بانی و مدیرِ اعلیٰ جاویدؔ ڈینی ایل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے مطلع کیا کہ وہ ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور، ماہِ نومبر2024ء کا شمارہ مستند ماہرِ تعلیم ،معروف شاعرہ، ادیبہ، گیت نگار، افسانہ نگار، ترجمہ کار اور لاتعداد اعزازات کی حامل شخصیت محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کے اعزاز میں خصوصی نمبر شائع کر نے جا رہے ہیں ۔اُنھوں نے معزز اُدَبا و شعراء کو مطلع کیا ہے کہ وہ 20 اکتوبر 2024ء تک اپنی شعری و نثری نگارشات (کمپوزڈ) واٹس ایپ /ای میل بھیج دیں۔

+92-33-99-00-87-87   |   media@tadeeb.org   |    https://www.tadeeb.org/

*******

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Tadeeb

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading