معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری کو پنجاب حکومت نے بی ایس-20 میں ترقی کی منظوری دے دی

Views: 168 لاہور(تادیب) حکومتِ پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی بی ایس-20 میں باقاعدہ ترقی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کے اجلاس (31 مارچ 2026) کی سفارشات پر چیف منسٹر/مجاز اتھارٹی…

مزید پڑھیے

آج یعنی 3مئی 2026کودنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے

Views: 110 لاہور (تادیب) آج یعنی 3مئی 2026ءکو دُنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے۔آج کا دن ہمیں اس بنیادی حق کی یاد دلاتا ہے جو کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے،آزادیٔ صحافت۔ ایک آزاد صحافت نہ صرف سچائی کی آواز ہوتی ہے بلکہ عوام اور اقتدار کے درمیان ایک مضبوط…

مزید پڑھیے

یومِ مزدور— دورِ جدید کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 170 یومِ مزدور محض ایک دن نہیں، ایک تاریخ ہے،ایک جدوجہد، ایک قربانی اور ایک شعور کا استعارہ۔ یہ دن ہمیں اُن ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے پسینے سے تہذیبوں کو سنوارا، صنعتوں کو پروان چڑھایا اور انسانی ترقی کی بنیادیں استوار کیں۔ یکم مئی 1886ء کو شکاگو کے مزدوروں کی…

مزید پڑھیے

زندہ لوگ-فن و شخصیت کے آئینے میں : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 208 آسمان و زمین ایک حقیقت ہے۔خُدا کے تجسم کی عمل داری ہے۔صدیوں کی دریافت ہے۔نہ اس کا شُروع نہ آخر بلکہ تا قیامت قائم و دائم رہنے والا ایک سلسلہ ہے۔دُنیا میں آنکھ کُھولتے ہی انسان پر مُکاشفے کُھلنے لگتے ہیں۔قدرت اپنے رازوں کو مُنکشف کرنا شروع کر دیتی ہے۔ انسان ایک خاص…

مزید پڑھیے

نائلہ آشبیل — ایک سحر انگیز آواز : جاوید عنایت

Views: 245 پاکستان کی موسیقی کی دنیا میں کچھ آوازیں ایسی ہوتی ہیں جو محض سنی نہیں جاتیں بلکہ دل کی گہرائیوں میں اتر کر روح کو معطر کر دیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک دلکش اور مسحور کن آواز کی مالک ہیں نائلہ آشبیل، جن کا نام آج گاسپل سنگنگ سے لے کر فلمی نغموں…

مزید پڑھیے

نظام کی ناکامی اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 271 صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری نے کرسمس، ہولی اور اب بیساکھی ( 14 اپریل 2026 ) کے موقع پر روایتی طور پر سکھ یاتریوں، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اقلیتوں کے کردار کی تعریف کی، آئین پاکستان میں دیے گئے حقوق اور مذہبی آزادی…

مزید پڑھیے

اے ڈی ساحل منیر — فن، فکر اور قانون کا حسین امتزاج : جاوید ڈینی ایل

Views: 324 اے ڈی ساحل منیر عہدِ حاضر کی ان ہمہ جہت شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے بیک وقت ادب، صحافت، فکری مکالمے اور قانون کے میدان میں اپنی منفرد پہچان قائم کی ہے۔ وہ محض ایک پیشہ ور وکیل نہیں بلکہ ایک حساس شاعر، سنجیدہ ادیب، باخبر صحافی اور باشعور دانشور ہیں،…

مزید پڑھیے

اَمن کے دعوے ، پوپ اور ٹرمپ کے بیانات : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 273 آج کی دنیا ایک گہرے تضاد کے درمیان کھڑی ہے۔ ایک طرف عالمی رہنما، مذہبی شخصیات، اور بین الاقوامی ادارے مسلسل “امن” کا درس دے رہے ہیں، اور دوسری طرف دنیا کے مختلف خطوں میں جنگ، تشدد، اور انسانی المیے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پوپ لیو چہار دہم…

مزید پڑھیے

حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے سالانہ انتخابات: آفتاب جاوید سیکرٹری منتخب

Views: 233 لاہور (تادیب)  حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے سالانہ انتخابات 12 اپریل 2026 کو منعقد ہوئے، جن میں ادبی حلقوں سے وابستہ اہلِ قلم اور اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر احباب کے مابین ملاقاتوں اور ادبی جوش و خروش کی دلکش جھلکیاں بھی دیکھنے میں آئیں۔ انتخابی نتائج کے…

مزید پڑھیے

اقلیتی نابالغ بچیوں کے تحفظ کے لیے امرت نگر میں پُراَمن احتجاجی ریلی، مؤثر قانون سازی کا مطالبہ

Views: 224 میاں چنوں (ساحل منیر ) پاکستان میں اقلیتی کمیونیٹیز سے تعلق رکھنے والی نابالغ بچیوں کے اغوا، جبری تبدیلیٔ مذہب اور جبری نکاح کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص لاہور سے تعلق رکھنے والی نابالغ مسیحی بچی ماریا شہباز کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے پر شدید تحفظات کے پیشِ نظر امرت…

مزید پڑھیے