معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیرگل خداوند میں سو گئیں!۔

لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیر گل خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ مرحومہ نے پس ماندگان میں عزیزو اقارب کے علاوہ   دو بیٹے  قیصر گل، روبن گل،  دو بیٹیاں ٹریضہ گل، پریا تابیتا، دو بہوئیں نمرہ نوشین قیصر،ثمینہ روبن، تین پوتے شہروز قیصر،رومیل قیصر، عارش روبن،ایک پوتی علینا روبن، ایک داماد یعقوب اکبر،دو نواسیاں ارادت یعقوب، ایشل یعقوب سوگوار چھوڑے ہیں۔
ماہنامہ نیاتادیب اورتادیب میڈیا غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اور دعا گو ہے خداوند ڈاکٹر پریا تابیتا ان کے بھائی قیصر ساگر اور خاندان تسلی اور اطمینان عطا فرمائے۔ (رابطہ: قیصر ساگر 03014627947)    

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Tadeeb

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading