آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام پروفیسرڈاکٹر پریا تابیتا کے اعزاز میں ادبی نشست اور مشاعرہ

Views: 384 لاہور(یونس کھوکھر) جناب آصف عمران کی رہائش گاہ پر 4-جولائی 2026 کو معروف شاعرہ ادیبہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کے اعزاز میں ایک خوبصورت استقبالیہ،ادبی نشت اور مشاعرہ کا انعقاد ہوا۔ پروفیسرڈاکٹر پریا تابیتا کو حال ہی میں خداوند نے 19ویں گریڈ پر ترقی دی ہےاور گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت روڈ میں…

مزید پڑھیے

معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیرگل خداوند میں سو گئیں!۔

Views: 546 لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیر گل خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ مرحومہ نے پس ماندگان میں عزیزو اقارب کے علاوہ   دو بیٹے  قیصر گل، روبن گل،  دو بیٹیاں…

مزید پڑھیے