ہیڈلائنز

فادر عمانوئیل نذیر مانی کے شعری مجموعے ’’روشنی بانٹ دو زمانے میں‘‘ پر بی ایس اردو کا تحقیقی مقالہ مکمل

Views: 235 وہاڑی (نیا تادیب) — شاعری جب محض جذبات کے اظہار سے آگے بڑھ کر علمی و ادبی تحقیق کا موضوع بن جائے تو یہ شاعر کے تخلیقی سفر کے لیے ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ معروف شاعر فادر عمانوئیل نذیر مانی کے شعری مجموعے’’روشنی بانٹ دو زمانے میں‘‘  کو یہ…

مزید پڑھیے

معروف صحافی اور شاعرسیمسن جاوید کا شعری مجموعہ ’’دِل کا موسم‘‘ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے!۔

Views: 243 لاہور (نیا تادیب) — لفظ جب دل کی زمین پر اترتے ہیں تو احساس کی کونپلیں پھوٹتی ہیں اور خیال جب شعر کا روپ دھارتا ہے تو انسانی کیفیات کی ایک نئی دنیا آباد ہوتی ہے۔ معروف کالم نگار، شاعر اور صحافی سیمسن جاوید کا تازہ شعری مجموعہ ’’دِل کا موسم‘‘ معروف اشاعتی…

مزید پڑھیے

پروفیسر ونسنٹ پیس عصیم صلیبی کا نیا شعری مجموعہ ’’لہر لہر گرداب‘‘ منظرِ عام پر آ گیا

Views: 281 لاہور (تادیب) — معروف شاعر و ادیب پروفیسر ونسنٹ پیس عصیم صلیبی کا چھٹا شعری مجموعہ ’’لہر لہر گرداب‘‘ حال ہی میں شائع ہو گیا ہے۔ یہ مجموعہ سیکولر شاعری پر مشتمل ہے، جو ان کے تخلیقی سفر میں ایک نئے ادبی اضافے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مجموعہ کرن کرن روشنی پبلیشرملتان…

مزید پڑھیے

غزل — جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں— شاعر: روکس ریاضؔ

Views: 446 جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں منزل نصیب ہیں تو وہ سب یاد آئے ہیں کیا کچھ نہیں کیا ہے وفاؤں کے نام پر دِل کیا ہے رُوح پر بھی بہت زخم کھائے ہیں اس سمت سے گزر تو ہوا تھا بس ایک بار لگتا ہے اپنا آپ وہیں بھول…

مزید پڑھیے

قلمِ ادب کی سخن کی کتاب بزمِ ضیا : ونسنٹ پیس عصیم

Views: 318 قلم ادب کی سخن کی کتاب بزمِ ضیا ہوا فروغِ سخن جلوہ گر قلم کا دیا اٹھان اِس کی عجب ہے کہ کر گئی حیران ہے سال بارہواں پر لطیف اس کی ادا سخن کی محفلوں پر جب خزاں کی شورش تھی بہار تازہ فروغِ سخن کا پھول کھلا لگایا جس نے یہ…

مزید پڑھیے

نہیں ملتی ہماری سوچ اور نکتہ نہیں ملتا : جاوید ڈینی ایل

Views: 225 غزل نہیں ملتی ہماری سوچ اور نکتہ نہیں ملتا کئی برسوں سے مل بیٹھے ، مگر لہجہ نہیں ملتا خلوصِ دل کی خوشبو تھی کبھی رشتوں کے گلشن میں مگر اِس دَور میں ایسا کوئی جذبہ نہیں ملتا ہزاروں لوگ ملتے ہیں سفر میں عمر بھر لیکن کسی سے بھی طبیعت کا کوئی…

مزید پڑھیے

شگفتہ گفتگو تیری : جاوید ڈینی ایل

Views: 565 تمہاری شگفتہ گفتگو میرے وجود پر ایسی ساعتوں کی طرح اُترتی ہے جن میں وقت بھی ادب سے خاموش ہو جاتا ہے۔ تمہارا ہر لفظ میری رُوح کے ویران دریچوں میں زندگی کی ایک نئی کرن رکھ دیتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے برسوں کے سفر کا تھکا ہوا مسافر کسی سرسبز…

مزید پڑھیے

بشیر بدر صاحب! آپ نے کہا تھا۔۔۔: سرفرازتبسم

Views: 530 “نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے” موت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو مفر نہیں، لیکن جب کوئی بشیر بدر جیسا شخص دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو محسوس ہوتا ہے کہ جیسے لفظوں کے نگر میں اندھیرا چھا گیا ہو۔ آج دل اس خبر سے شدید…

مزید پڑھیے

نسخۂ نیم شب : آصف عمران

Views: 544 میں ڈاکٹر کے کلینک سے باہر نکلا تو محسوس ہوا کہ جس طرح موسم خزاں میں درختوں کے پتے جھڑنے سے پہلے رنگ بدلنے لگتے ہیں، کچھ پتے ابھی سبز ہوتے، کچھ زردی مائل سبز اور کچھ زرد ہو کر زمین پر گرنے لگتے ہیں اسی طرح میرے جسم کے شجر سے صحت…

مزید پڑھیے

ایورسٹ جان کا شعری مجموعہ “گفتگو اُسی سے ہے ” :جاوید ڈینی ایل

Views: 733 ایورسٹ جان صاحب سے غائبانہ تعارف میرے ایک ملتانی دوست پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری صاحب کی وساطت سے تب ہوا جب اُنھوں نے ایورسٹ جان صاحب کا ایک مضمون ”ولادتِ مسیح کے عصری تقاضے“ دسمبر 2019ءکے شمارے میں اشاعت کے لئے دیا۔ اُس مضمون نے مجھے بہت متاثر کیا۔جس کے ذیلی عنوانات…

مزید پڑھیے