جاویدؔ ڈینی ایل کا شعرو ادب اور صحافتی کینوس : سرفراز تبسمؔ

Views: 251 جاویدؔ ڈینی ایل شاعر، ادیب، کالم نگار، صحافی، مدیر اور ناشر کی حیثیت سے گزشتہ پچیس برس سے اُردو ادب کے فروغ، ترویج اور اشاعت کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ ان کی ادبی و صحافتی شخصیت تخلیق، صحافت، ادارت اور اشاعتی خدمات کے مختلف رنگوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ان کے…

مزید پڑھیے

نہیں ملتی ہماری سوچ اور نکتہ نہیں ملتا : جاوید ڈینی ایل

Views: 107 غزل نہیں ملتی ہماری سوچ اور نکتہ نہیں ملتا کئی برسوں سے مل بیٹھے ، مگر لہجہ نہیں ملتا خلوصِ دل کی خوشبو تھی کبھی رشتوں کے گلشن میں مگر اِس دَور میں ایسا کوئی جذبہ نہیں ملتا ہزاروں لوگ ملتے ہیں سفر میں عمر بھر لیکن کسی سے بھی طبیعت کا کوئی…

مزید پڑھیے

شگفتہ گفتگو تیری : جاوید ڈینی ایل

Views: 464 تمہاری شگفتہ گفتگو میرے وجود پر ایسی ساعتوں کی طرح اُترتی ہے جن میں وقت بھی ادب سے خاموش ہو جاتا ہے۔ تمہارا ہر لفظ میری رُوح کے ویران دریچوں میں زندگی کی ایک نئی کرن رکھ دیتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے برسوں کے سفر کا تھکا ہوا مسافر کسی سرسبز…

مزید پڑھیے

کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 581 کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے کہ وہ دِل گیر ہوتی جا رہی ہے مَیں حرفوں کو سمیٹے جا رہا ہوں تِری تصویر ہوتی جا رہی ہے کہانی اَن کہی تھی جو ہماری وہی تحریر ہوتی جا رہی ہے جو خوابوں میں رہی تصویر تیری وہی تعبیر ہوتی جا رہی ہے لبوں پر…

مزید پڑھیے