۔۔۔اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے! : روبنسن سیموئیل گل
Views: 123 بچپن میں ہم کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے کہ پھر شہزادے کی شادی ہو گئی اور وہ دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے۔ تب بچگانہ ذہن یہ سوچتا تھا کہ ہنسی خوشی رہنے کی بنیادی شرط شادی ہی ہے۔ ویسے بھی لفظ شادی کے اندر ہی خوشی پنہاں ہے۔ کیوں کہ شاد کا مطلب…

