دشمن کو گلے لگائیے : امجد پرویزساحل
Views: 1,359 اُس دن میں اپنے کالج میں تھا جب خبروں میں معلوم ہوا کہ امریکہ میں ٹوین ٹاور پر حملہ ہوگیا اور دہشت گردوں نے امریکہ کے ٹوین ٹاورز اور پینٹاگون پر جہاز ہائی جیک کر کے ٹکرا دیئے۔ اُس وقت کا میڈیا اس سارے حادثہ کو لائیو کوریج دے رہا تھا ۔ جیسے…
کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح رجسٹر ختم ، نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔
Views: 1,023 لاہور (جاوید گُل) پاکستان کے اندر آئے روز جبری تبدیلی مذہب کر کے کم عمر بچیوں کی شادی کا رجحان بڑھتا جا رہا تھا جس کے باعث مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں میں اضطرابی اور بے چینی کی کیفیت روز بروز بڑھتی جا رہی تھی۔اقلیتوں کے لیے ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ پاکستان…
کیسے کیسے خیال آتے ہیں؟ : پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرت
Views: 1,656 مَیں نے عالم ِ خواب میں دیکھا کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ بادشاہی مسجد کی سیٹرھیوں پر سرجھکائے کسی گہری سوچ میں غرق بیٹھے ہیں۔ مَیں مؤدبانہ عرض کی،”یا حضرت! کس سوچ میں گم ہیں؟قوم پر کڑی آزمائش کا وقت ہے اکابرین اور مدبرین ایک گھتی سلجھانے کے لئے بلند و بانگ دعوے…
ممتاز لیجنڈری شاعر،ادیب اور دانشور نذیرقیصرکے شعری مجموعوں “آنکھیں چہرہ ہاتھ” اور “ہرے کرشنا” کی تقریب ِ پذیرائی
Views: 1,089 اسلام آباد (تادیب) شہید بھٹو فاؤنڈیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اردو کے ممتاز لیجنڈری شاعر اور انسان دوست سراپا محبت شخصیت جناب نذیر قیصر کے دو اہم شعری مجموعوں ” آنکھیں چہرہ ہاتھ ” اور “ہرے کرشنا” کی ، بہت بھرور اور شاندار تقریبِ پذیرائی 13اگست 2025 شام 4 بجے ،شہید ذوالفقار…
ترستی روحانیت۔۔۔؟ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 1,033 عصر حاضر میں روحانیت کا خاصا بول بالا ہے۔ہر کوئی اپنی زبان پر روحانیت کی گردان چپکائے بیٹھا ہے۔ ایک نو مرید سے لے کر مرشد تک کی زبان اس لفظ کو نہ جانے دن میں کتنی بار چاٹتی اور چباتی ہے۔ اس لفظ کا ذائقہ بار بار چکھتی اور پھر اسے تھوک…
غیر واضح مینڈیٹ عوام کا واضح پیغام ہے: عطا الرحمٰن سمن
Views: 890 آٹھ فروری2024ء کو پاکستان کے بارویں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد عوام کے منتخب نمائندو ں پر مبنی صوبائی و قومی اسمبلی کی حکومتوں کے قیام کا عمل میں آ چکا ہے۔ 247ملین آبادی کے ساتھ پاکستان میں 128.6ملین رجسٹر ووٹروں کی تعداد ہے جن میں سے 45سال تک کی عمر والوں…
افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول
Views: 2,539 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…
کرسمس کی رات : نوئیل جمشید
Views: 371 وہ رات — کرسمس کی وہ حسین رات ۔۔۔ ایسی رات تھی جیسے آسمان نے اپنی تمام روشنیوں کو چپکے سے زمین پر اتار دیا ہو۔ آدھی رات گزر چکی تھی گھڑی پر بارہ بجنے کو تھے۔ رات اپنی سانسیں تھامے بیٹھی تھی اور کائنات کا ذرّہ ذرّہ ایک نادیدہ وجد میں رقصاں…


