لہو رنگ کرسمس- خوشیوں پر غم کے سائے: یوسف بنجمن

Views: 666 دسمبر کی برفیلی ہواؤں میں جب گرجا گھروں کی گھنٹیاں اَمن اور آشتی کا راگ الاپتی ہیں اور بیت اللحم کے ستارے کی روشنی ہرآنکھ میں اُمید کے دیپ جلاتی ہے تو مسیحیوں کے لیے یہ محض ایک تہوار نہیں بلکہ زندگی کی نئی شروعات کا استعارہ بن جاتا ہے۔ دسمبرکی آمد کے…

مزید پڑھیے

کرسمس- انسانیت اور روحانیت کا پیغام: ایاز مورس

Views: 570 دسمبر کی ایک سہانی شام، میں کراچی کے فائیواسٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا، سامنے سجے ہوئے کرسمس ٹری کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ روشنیوں کی چمک، خوش گوار موسیقی اور ماحول کی رنگینی دِل کو بھا رہی تھی کہ اچانک ایک خیال ذہن میں آیا، اس برس کرسمس پر میں کس…

مزید پڑھیے

تجسم المسیح کے اغراض و مقاصد : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 578 کرسمس ایک عالمگیر تہوار ہے۔اس تہوار کی خاص خوبی یہ ہے کہ اسے دنیا بھر میں جس جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔اس کی دنیا بھر میں کہیں بھی ایسی مثال نہیں ملتی۔ جس کی دھوم دھام ، عرفانیت ، شہرت بقاء ، عالمگیریت اور آفاقیت اس…

مزید پڑھیے

کرسمس ۔ اک معجزۂ محبت : پروفیسر عامر زریں

Views: 657 مسیحیوں کے لیے کرسمس بہت اہم موقع ہے،کیونکہ یہ منجیء دو عالم یسوع مسیح کی پیدائش کا جشن ہے۔ ذاتِ خداوندی کا انسانی قالب میں تجسم کی علامت ہے تاکہ انسانیت کی نجات، محبت اور امید و وصال کے آسمانی فلسفہ کو سمجھا جاسکے۔ یہ موقع نجات کے آغاز اور پیشن گوئی کو…

مزید پڑھیے

کرسمس، اعتراضات، تاریخ اور جدید میڈیا :  ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 651 ہر سال جب کرسمس کا موسم قریب آتا ہے تو دنیا بھر میں خاص طور پر مسیحیت مخالف حلقوں اور لبرل میڈیا کے مخصوص گروپس میں ایک عجیب سا اضطراب پیدا ہو جاتا ہے۔ جیسے ہی دسمبر شروع ہوتا ہے، پرانے پروگرام، یوٹیوب ڈاکومنٹریز، مسیحیت مخالف لیکچرز اور پہلے سے نشر شدہ مباحثے…

مزید پڑھیے

قومیں جو اپنا اثاثہ محفوظ رکھتی ہیں: ڈاکٹر جیفرسن تسلیم غوری

Views: 583 آج میں ایک اہم بات کرنا چاہتا ہوں، جو بظاہر چھوٹی لگتی ہے لیکن درحقیقت ایک پوری قوم کے مستقبل سے جڑی ہوئی ہے۔ میری بات کا تعلق دوسری جنگِ عظیم سے ہے، جب جرمنی اور فرانس ایک دوسرے کے مخالف جنگ لڑ رہے تھے۔ اس شدید کشمکش اور تباہی کے باوجود، ان…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025) – ایک پاکیزہ رُوح : پروفیسر عامر زریں

Views: 814 ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم اور قومی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر کے…

مزید پڑھیے

نارنجی رنگ، تشدد سے پاک مستقبل کی علامت : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 1,231 صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف سولہ روزہ بین الاقوامی مہم 1991 میں خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے خلاف شروع ہوئی تھی۔ ہر سال 25 نومبر سے جو خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہے، 10 دسمبر تک جو انسانی حقوق کا عالمی دن ہے، یہ مہم دنیا بھر…

مزید پڑھیے

زیرو ٹو ہیرو۔ظہران ممدانی (امریکا کا پہلا مسلمان مئیر) : امجد پرویز ساحل

Views: 715 یہ ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو افریقہ میں پیداہوا اور اپنے والدین کے ساتھ امریکا آیاجس کی ماں ایک مشہور فلم میکر اور باپ پروفیسر ہے جس نے آبادی کے لحاظ سے امریکاکے سب سے بڑے شہر نیویارک کا مئیر بن کردُنیا کو ایک بہترین پیغام دے دیا۔ اگر ارادے مضبوط…

مزید پڑھیے

گیان بولتا ہے : بیرسٹرسفینہ سلیم

Views: 633 انسان نے جب سے اپنے باطن کی پہلی دستک سنی ہے تب سے ایک ایسی زبان وجود میں آتی رہی ہے جو حرف کی قید میں نہیں آتی۔جہاں بیان کےلئےخاموشی اورحکمت استعمال ہوتی ہے اسی زبان کو صوفیاء نے گیان کہا ایک ایسی باطنی معرفت جو لفظوں میں ظاہر ہونے سے پہلے روح…

مزید پڑھیے