ماریہ شہباز کیس-پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان؟ : امجد پرویز ساحل

Views: 313 پاکستان کی عدلیہ میں حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے ماریہ شہباز کیس نے ملک بھر میں خاص طور پر مسیحی اور دیگر اقلیتوں کے حلقوں میں شدید غم و غصے اور تشویش پیدا کر دی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اس کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی اہل کتاب عورت…

مزید پڑھیے

افضل جیکب-ایک ہمہ جہت شخصیت : حمید ہنری

Views: 219 حقیقت یہ ہے کہ آٹھ مارچ دوہزار چھبیس کو عزیزم افضل جیکب کے خداوند میں سو جانے کے بعد کاتھولک برادری اور کلیسیا ایک معزز ماہر تعلیم اور مخلص سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان کی زندگی معیاری تعلیم ، سماجی انصاف اور انسانیت کی خدمت کے لئے وقف رہی۔ جناب افضل جیکب…

مزید پڑھیے

پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی

Views: 423 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…

مزید پڑھیے

تیرا جسم، میری مرضی : یوحنا جان

Views: 945 پاکستان میں حال ہی میں فیڈرل کانسٹی ٹیوشنل کورٹ نے ایک فیصلہ سنایا، جس نے نہ صرف ایک مسیحی لڑکی کے مبینہ طور پر مسلمان مرد سے نکاح کو برقرار رکھابلکہ اس نے ایک بڑا اصول بھی واضح کر دیا کہ”مسلمان مرد اہلِ کتاب (مسیحی یا یہودی) عورت سے شادی کر سکتا ہےمگر…

مزید پڑھیے

بدعت کی نشانیاں : ریورنڈ سیموئیل گِل

Views: 341 آج کل جو ہی ہم اپنا موبائل آن کرتے ہیں تو ہمیں مختلف قسم کی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں ۔مذہب کی منڈی یا مارکیٹ میں لوگ مختلف قسم کے سودے یا پراڈکٹس بیچ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر اِس قدر تعلیمات کی بھرمار ہے کہ ایک عام اِنسان کو یہ سمجھنا اور قبول…

مزید پڑھیے

کچی آبادیوں کی مسیحی بستیاں مالکانہ حقوق کی مستحق: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 370 ملک بھر سے مسیحی سیاسی سماجی اور مذہبی راہنما ایک ہفتے سے ایچ نائین سیکٹر اسلام آباد میں احتجاج کرتےہوئے اسلام آباد میں مسیحی بستی رمشا کالونی مشرف کالونی علامہ اقبال کالونی اور مکسین کالونی واقعہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مسیحی متاثرین کےدرمیان کھڑے ہیں ان حالات میں محترم…

مزید پڑھیے

چوبیسواں پی بی ایس اسپورٹس فیسٹیول 2025ـ- پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

Views: 391 لاہور (تادیب) پاکستان بائبل سوسائٹی کا ـ’’چوبیسواں اسپورٹس فیسٹیول-2025‘‘ کی ایک پُر وقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کے ساتھ کیتھیڈرل چرچ، دی مال روڈ، لاہور میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب پی بی ایس کی سالانہ جنرل میٹنگ کے ہمراہ منعقد کی گئی، جس کا اہتمام پریذیڈنٹ پی بی ایس ڈاکٹر لیاقت قیصر اور جنرل…

مزید پڑھیے

لکھاریوں کا عالمی دن : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 498 لکھاریوں کا عالمی دن ہر سال تین مارچ کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے تاکہ ان ادیبوں، شاعروں اور مصنفین کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے جو اپنے قلم کے ذریعے معاشرے کی رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ دن ادبی تخلیق کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور آزادیٔ اظہار کی قدر کو…

مزید پڑھیے

مسیحی رکن پنجاب اسمبلی کا اقلیتوں کے لئے جد اگانہ انتخاب کا مطالبہ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 488 اِن دِنوں سوشل میڈیا پر مسیحی برادری کی جانب سے اقلیتوں کے لئے جدا گانہ طرزِ انتخاب کی بحالی کی وکالت پر مبنی پوسٹیں ارزاں کی جا رہی ہیں۔اِس بیانیہ کا ایک جذباتی نعرہ ہے ”سلیکشن نہیں الیکشن“۔ ممکنہ طور پر ایسے بیانیہ سے متاثر ہوکر پنجاب اسمبلی میں انسانی حقوق و اقلیتی…

مزید پڑھیے