فیصل آباد میں سینٹ میری بی ایس نرسنگ کالج کا آغاز ایک تاریخی اقدام
Views: 101 لاہور (اے ڈی ساحل منیر) پاکستان میں مسیحی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد آج بھی معاشی پسماندگی، بے روزگاری اور تعلیمی محرومی جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہی ہے۔ خصوصاً غریب مسیحی خاندانوں کے لیے اپنے بچوں کو اعلیٰ، ٹیکنیکل اور پروفیشنل تعلیم دلانا ایک خواب بنتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ…


