پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

Views: 66 ملتان (پ۔ر) پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام پاکستان کی مذہبی اقلیتوں اور دیگر کمزور طبقے کے افراد کے خلاف توہین مذہب کے نا جائز استعمال سے ہونے والی بربریت اور ظلم و جبر کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا جس میں کثیر…

مزید پڑھیے

خوب صورت ملک سے بدصورت واقعات کے خاتمے کی جانب چند اقدام : ڈاکٹر لیاقت قیصر

Views: 209 مسیحیوں پر توہین مذہب کا الزام لگا کر معاملہ کی تفتیش سے پہلے ہی اُن کے گھروں کو جلانا، اُن کا کاروبار تباہ کرنا، انہیں مارنا پیٹنا قتل کرنا جیسے واقعات ہمارے ملک میں معمول بن چکے ہیں ۔ اب بہ ظاہر جذباتی حملہ آوروں کو مشتعل ہجوم کی بجائے پروفیشنل ہجوم کہنا…

مزید پڑھیے

قیدی کا اعلان : یوحناجان

Views: 199 کسی بھی لفظ کی حقیقت ، اس کے استعمال اور استعمال کرنے والے کی سرگرمی سے عیاں ہوتی ہے ورنہ بہت سی اصطلاحات اس خطہ کے علاوہ دیگر زبانوں اور ریاستوں کے ستون عمل میں لاتے ہیں۔ عام الفاظ میں یہ کہنا واجب ہو گا کہ جاہل کی جہالت اور اخلاقی ذلت ذہنی…

مزید پڑھیے

محبت چھوڑ دُوں کیا ؟ : جاوید یاد

Views: 243 مَیں  2010 سے اب تک تین بار نیپال جا چکا ہوں اس لئے کہ مجھے قدرتی حسن سے محبت ہے۔اور قدرتی حسن وہاں بام عروج پر ہے جدھر نظر اٹھائیں بہتی ہوئی ندیاں،گرتی ہوئی آبشاریں ،اڑتے ہوئے بادل، درختوں کے تنوں سے ٹہنیوں تک لپٹی ہوئی بیلیں زمین کی سطح سے پہاڑوں کی…

مزید پڑھیے

سوات میں سیاح کا ہجوم کے ہاتھوں قتل : خالد شہزاد

Views: 232 وادی سوات پاکستان کے سر سبز اور قدرتی خوبصورتی سے مالا مال پہاڑی علاقہ ہے جو نائین الیون کے بعد دہشتگردوں کے کنٹرول میں چلا گیا اور پھر پاک فوج نے دہشتگردوں کو چن چن کر یا تو جیلوں میں ڈالا یا پھر ان کا قلع قمع کیا۔ ایک طرف حکومت اور فوج…

مزید پڑھیے

نئے جوتے ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 480 اب تو بقر عید میں مہینے سے بھی کم رہ گیا تھا۔ اس آبادی میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ہر دوسرا گھر مہنگائی کے ہاتھوں تنگ تھا۔ نئے کپڑے خریدے، نئے جوتے خریدے،پڑوسیوں رشتے داروں اور دوست احباب کے ساتھ رکھ رکھاو نبھائے یا پھر قربانی کرکے اللہ تعالی کی…

مزید پڑھیے

‏‎لمحہء فکریہ – سانحہء سرگودھا میں ملوث 44 نامزد ملزمان ضمانت پر رہا : خالد شہزاد

Views: 227 سرگودھا کی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ مجاہد کالونی، سرگودھا کے مین کردار عبدالرحمان اور محمد قاسم سمیت نامزد ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔25 مئی 2024ء کی صبح مجاہد کالونی سرگودھا کے رہائشی 75 سالہ نذیرمسیح کو مبینہ طور سے قرآن کو جلانے کے الزا…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس اور نقوی ملاقات اور ڈاکٹر نیلسن عظیم کا قومی اسمبلی سےخطاب : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 327 تاریخ کے دریچوں میں کمانڈر لیزلی“ کانام پاک فوج کے کرسچن افسران میں دمکتا ستارہ ہے۔ریلوے ملازم ڈک ورتھ کے بیٹے لیزلی لاہور کی ایک کرسچن فیملی کے چشم و چراغ تھے جنہیں پاک فضائیہ میں پیار سے کمانڈر لیزلی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے 1965 کی پاک بھارت…

مزید پڑھیے

میں کس ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟: امجد پرویزساحل

Views: 301 میں نے جنگل کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک ہرن جنگلی خون خوار چیتوں کے ہتھے چڑھ گئی ہرن کے ساتھ ہرن کا بچہ بھی تھا، ہرن کچھ دیر چیتوں کے آگے لگ کر بھاگی بچہ کمزور تھا شاید ایک یا دودن کی پیدایش کا ہوگا۔ چیتوں نے ہرن کے بچے کو…

مزید پڑھیے

سانحہء سرگودھا۔ متاثرہ نذیرمسیح آٹھ دن کے بعد چل بسا: ہارون یوسف

Views: 311 پچیس مئی2024 کو سرگودھا کے علاقہ مجاہد کالونی میں پیش آنے والے سانحہ کا حال بیان کرنا آسان تو نہیں مگر جوکچھ ان کے افراد خانہ سے معلومات حاصل ہوئیں ان معاملات کو زیر بحث لایا جا سکتا ہے کیونکہ یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے یا پھر پہلی بار یہ سانحہ پیش…

مزید پڑھیے