معروف صحافی اور شاعرسیمسن جاوید کا شعری مجموعہ ’’دِل کا موسم‘‘ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے!۔
Views: 54 لاہور (نیا تادیب) — لفظ جب دل کی زمین پر اترتے ہیں تو احساس کی کونپلیں پھوٹتی ہیں اور خیال جب شعر کا روپ دھارتا ہے تو انسانی کیفیات کی ایک نئی دنیا آباد ہوتی ہے۔ معروف کالم نگار، شاعر اور صحافی سیمسن جاوید کا تازہ شعری مجموعہ ’’دِل کا موسم‘‘ معروف اشاعتی…

