بشری ترجیحات اور الہٰی فیصلے : پروفیسر عامر زریں

Views: 84 زندگی بظاہر سیدھی سڑک کا نام ہے، مگر اس کے پیچ و خم، موڑ، چڑھائیاں اور اُترائیاں اسے ایک ایسے سفر میں بدل دیتے ہیں جس کی منزل تو شاید ہماری نگاہوں میں ہوتی ہے، لیکن راستے کا علم ہمیشہ ہمارے پاس نہیں ہوتا۔ ہم اپنی خواہشوں کے نقشے بناتے ہیں، مستقبل کے…

مزید پڑھیے

یوم دفاع پاکستان اور مسیحیوں کا کردار : پروفیسر عامر زریں

Views: 432 ”وطن کی حفاظت میں عقیدہ نہیں، وفاداری بولتی ہے۔“ ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں یومِ دفاع منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1965 ء کی جنگ میں پاکستانی افواج اور عوام کی مزاحمت، قربانی اور قومی یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔ مگر دفاعِ وطن کی تاریخ جب لکھی جائے تو اس میں…

مزید پڑھیے

اَندھیرے کے اُس پار : پروفیسر عامر زریں

Views: 458 زندہ دلان ِ شہرلاہور کی صبحیں عجیب ہوتی ہیں۔ سورج پوری آب و تاب سے نکل آتا ہے، مگر ہر دل میں روشنی نہیں اُترتی۔سابق وزیر اعظم کے نام پر قائم کردہ پارک کے درختوں پر پرندے چہچہاتے تھے، بچے قہقہے لگاتے تھے، بزرگ آہستہ آہستہ چہل قدمی کرتے تھے، اور انہی راستوں…

مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت اورعالمی ادب : پروفیسر عامر زریں

Views: 586 مصنوعی ذہانت  (اے آئی) دورِ حاضر میں انسانی ادباء اور شعرا کے لیے ایک طاقتور اور معاون ذریعہ ہے۔ حضرت ِانسان کی تخلیق کردہ یہ ٹیکنالوجی عالمی ادب کو ایک نئی شکل دے رہی ہے، علمی و تحقیقی عمل کو ہموار کر رہی ہے اور تصنیف کے حوالے سے نئی اخلاقی جہتوں کو…

مزید پڑھیے

کرسمس ۔ اک معجزۂ محبت : پروفیسر عامر زریں

Views: 875 مسیحیوں کے لیے کرسمس بہت اہم موقع ہے،کیونکہ یہ منجیء دو عالم یسوع مسیح کی پیدائش کا جشن ہے۔ ذاتِ خداوندی کا انسانی قالب میں تجسم کی علامت ہے تاکہ انسانیت کی نجات، محبت اور امید و وصال کے آسمانی فلسفہ کو سمجھا جاسکے۔ یہ موقع نجات کے آغاز اور پیشن گوئی کو…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025) – ایک پاکیزہ رُوح : پروفیسر عامر زریں

Views: 1,026 ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم اور قومی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر کے…

مزید پڑھیے

بحالیء ناموس یا اِنسانی قتل؟ : پروفیسرعامرزریں 

Views: 1,143 پوری تاریخِ عالم میں، خواتین کو خطرناک نتائج کے باوجود اپنے خاندان کی”عزت و ناموس“ کو برقرار و بحال رکھنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔نا مصائب حالات میں ”غیرت کے نام پر قتل“میں منفرد طور پر ملوث خاتون کو پھانسی دینے (قتل)کے لیے سمجھی جانے والی ذمہ داریوں کو شامل کیا جاتا…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس۔۔۔ جارج ماریو برگوگلیو (2025-1936) : پروفیسر عامر زریں

Views: 1,094 پوپ فرانسس کاپورا نام جارج ماریو برگوگلیو تھا۔ آپ فلورس، بیونس آئرس، ارجنٹائن میں پیدا ہوئے، بنیادی طور پر ارجنٹائن کی اطالوی تارکین وطن طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں کام کیا جس کا مقصد کیمیکل ٹیکنیشن بننا تھا۔ بعدازاں آ پ نے چرچ خدمت کا…

مزید پڑھیے

گریفن جونز شررؔ (1924ء- 1999ء) :پروفیسرعامرزرین

Views: 1,198 علامہ گریفن جونز شررؔ کا شمار صفِ اوّل کے مسیحی شعراء میں ہوتا ہے۔ علامہ 1924ء میں، منڈیالہ ٹیجا، گوجرنوالہ (مغربی پنجاب) میں ریورنڈ برکت مسیح کے خاندان میں پیدا ہوئے۔شررؔ بنیادی طور پرمذہبی شاعر تھے۔ اُن کی سچی شخصیت کا عکس اُن کے اشعار میں اس طرح صاف نظر آتا ہے جیسے…

مزید پڑھیے

کتاب بینی کی اہمیت : پروفیسر عامر زریں

Views: 1,316 اکیسویں صدی میں روزمرہ کے تقریبا ً ہر میدان میں انقلابی ایجادات نے اور خاص کر نصابی اور غیر نصابی کتب کی اشاعت و تشہیر میں جدت اور معیارمیں اضافہ کردیا ہے۔ کتابیں پڑھنا ضروری ہے کیونکہ اس سے آپ کے ذہنی نشوونما ہوتی ہے اور آپ کو ضرورت سے زیادہ علم اور…

مزید پڑھیے