پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، نئی قیمتیں نافذ
Views: 52 اسلام آباد (تادیب نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ملک میں ایندھن مزید مہنگا ہوگیا۔ پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 11 ستمبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت…

