نرس – وفاؤں کا پیکر : پاسٹر شہزاد منیر
Views: 239 وہ چاندنی جو دوسروں کے اندھیروں میں اجالا، اور اپنے آنگن میں محبت بن جاتی ہے۔کچھ پیشے انسان اختیار نہیں کرتا، شاید کچھ پیشے انسان کو خود اختیار کر لیتے ہیں۔نرسنگ بھی شاید ایسا ہی ایک پیشہ ہے۔سفید لباس میں ملبوس ایک نرس جب ہسپتال کی دہلیز پار کرتی ہے تو بظاہر وہ…

