گاڈ مَرسیفُل گاسپل منسٹریز کے چیئرمین پاسٹر احسن روز کے والدِ محترم ایلڈر چوہدری میلور روز سندھو خداوند میں سو گئے۔
Views: 16 ساہیوال(تادیب) چک نمبر9/190۔اے ایل، ساہیوال سے تعلق رکھنے والے گاڈ مَرسیفُل گاسپل منسٹریز کے چیئرمین پاسٹر احسن روز کے والدِ محترم ایلڈر چوہدری میلور روز سندھو اچانک حرکتِ قلب بند ہوجانے سے 78 برس کی عمر پا کر 24 اکتوبر 2026 کو شام ساڑھے سات بجےخداوند میں سوگئے۔ یاد رہےگزشتہ اتوارگاڈ مَرسیفُل گاسپل…

