نئے صوبے؛ نقشے بدلیں گے، کیا مسائل بھی بدلیں گے؟ : اعجاز راہی

Views: 130 کسی بھی ملک کی سیاست میں کبھی کبھی ایسے سوال اچانک سر اٹھاتے ہیں جو بظاہر انتظامی ہوتے ہیں، مگر ان کے اندر سیاست، معیشت، شناخت، اقتدار اور مستقبل کے کئی سوال چھپے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث بھی آج کل کچھ ایسی ہی کیفیت اختیار کرچکی ہے۔ جنوبی پنجاب،…

مزید پڑھیے