کراچی پریس کلب کے سامنے شیما نہیں بے نظیر تھی : عطا الرحمٰن سمن

Views: 358 موجودہ بُرے بھلے حکومتی انتظام میں بھی پیپلز پارٹی کو نسبتاً روشن خیال، قوت برداشت رکھنے والی، مختلف خیال کے حامل دیگر گروہوں کے نقطہ نظر کا احترام کرنے والی جماعت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے چلن کے اندر اِس خوبصورتی کو وادی سندھ کی تہذیب کی…

مزید پڑھیے

نظام کی ناکامی اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 337 صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری نے کرسمس، ہولی اور اب بیساکھی ( 14 اپریل 2026 ) کے موقع پر روایتی طور پر سکھ یاتریوں، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اقلیتوں کے کردار کی تعریف کی، آئین پاکستان میں دیے گئے حقوق اور مذہبی آزادی…

مزید پڑھیے

برکت ٹی وی کے زیرِ اہتمام “ماریہ شہباز کیس” فیصلے کی مذمت، پریس کانفرنس

Views: 336 کرسچن فیلوشپ آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے برکت ٹی وی کے زیرِ اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماریہ شہباز کیس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور انصاف کی فراہمی پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر مسیحی برادری کے ممتاز مذہبی و سماجی…

مزید پڑھیے

ماریہ شہباز کیس-پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان؟ : امجد پرویز ساحل

Views: 272 پاکستان کی عدلیہ میں حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے ماریہ شہباز کیس نے ملک بھر میں خاص طور پر مسیحی اور دیگر اقلیتوں کے حلقوں میں شدید غم و غصے اور تشویش پیدا کر دی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اس کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی اہل کتاب عورت…

مزید پڑھیے

افضل جیکب-ایک ہمہ جہت شخصیت : حمید ہنری

Views: 187 حقیقت یہ ہے کہ آٹھ مارچ دوہزار چھبیس کو عزیزم افضل جیکب کے خداوند میں سو جانے کے بعد کاتھولک برادری اور کلیسیا ایک معزز ماہر تعلیم اور مخلص سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان کی زندگی معیاری تعلیم ، سماجی انصاف اور انسانیت کی خدمت کے لئے وقف رہی۔ جناب افضل جیکب…

مزید پڑھیے

تیرا جسم، میری مرضی : یوحنا جان

Views: 741 پاکستان میں حال ہی میں فیڈرل کانسٹی ٹیوشنل کورٹ نے ایک فیصلہ سنایا، جس نے نہ صرف ایک مسیحی لڑکی کے مبینہ طور پر مسلمان مرد سے نکاح کو برقرار رکھابلکہ اس نے ایک بڑا اصول بھی واضح کر دیا کہ”مسلمان مرد اہلِ کتاب (مسیحی یا یہودی) عورت سے شادی کر سکتا ہےمگر…

مزید پڑھیے

آئینی عدالت کا غفلت بھرا فیصلہ : خالد شہزاد

Views: 489 مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کےساتھ نکاح کر سکتے ہیں؛ وفاقی آئینی عدالت نے اٹھارہ سال سے کم عمر اقلیتی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ماریہ بی بی کا قبول اسلام اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کرلیا۔ فیصلے میں…

مزید پڑھیے

بین المذاہب شادی اور انصاف کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 411 ماریہ بی بی کیس اور وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد پاکستان میں ایک نہایت حساس اور سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے، جس میں مذہب، قانون، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے کئی پہلو زیرِ غور آ رہے ہیں۔ اس فیصلے میں مسلمان مرد کو مسیحی عورت سے شادی کی…

مزید پڑھیے

مسیحی رکن پنجاب اسمبلی کا اقلیتوں کے لئے جد اگانہ انتخاب کا مطالبہ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 433 اِن دِنوں سوشل میڈیا پر مسیحی برادری کی جانب سے اقلیتوں کے لئے جدا گانہ طرزِ انتخاب کی بحالی کی وکالت پر مبنی پوسٹیں ارزاں کی جا رہی ہیں۔اِس بیانیہ کا ایک جذباتی نعرہ ہے ”سلیکشن نہیں الیکشن“۔ ممکنہ طور پر ایسے بیانیہ سے متاثر ہوکر پنجاب اسمبلی میں انسانی حقوق و اقلیتی…

مزید پڑھیے

لہو رنگ کرسمس- خوشیوں پر غم کے سائے: یوسف بنجمن

Views: 611 دسمبر کی برفیلی ہواؤں میں جب گرجا گھروں کی گھنٹیاں اَمن اور آشتی کا راگ الاپتی ہیں اور بیت اللحم کے ستارے کی روشنی ہرآنکھ میں اُمید کے دیپ جلاتی ہے تو مسیحیوں کے لیے یہ محض ایک تہوار نہیں بلکہ زندگی کی نئی شروعات کا استعارہ بن جاتا ہے۔ دسمبرکی آمد کے…

مزید پڑھیے