خواتین کے حقوق و فرائض از روئے بائبلِ مقدس: وائلٹ پرویز

Views: 684 خدا نے جب ابتدا میں آدم کو بنایا تو اس نے فرمایا؛ ‘‘ آدم کا اکیلا رہنا اچھا نہیں، میں اُس کے لیے ایک مددگار اُس کی مانند بناؤں گا۔‘‘ (پیدائش 18:2)۔’’ یہ بات محض عورت کی تخلیق کی بنیاد نہیں بلکہ ازدواجی زندگی، انسانی رفاقت اور مساواتِ روحانی کا سنگِ بنیاد ہے۔…

مزید پڑھیے

خس کم جہاں پاک : امجد پرویز ساحل

Views: 578 پاکستان میں عمومی طور پر دو طرح کے سکول آف تھاٹ ہیں ایک کا کہنا ہے پاکستان ایک مذہبی ریاستی ہے اور اِسے قرآن و سنت کے زرین اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے اور ملک کی اکثریت کو سامنے رکھتے ہوئے تمام فیصلے کرنے چاہییں اور پاکستان کے غیرمسلم کو اقلیت کی…

مزید پڑھیے

گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن

Views: 2,624 اسلام آباد (تادیب) معروف ریکارڈنگ ادارہ کھوکھر اسٹوڈیو گزشتہ دو دہائیوں سے گاسپل موسیقی کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر نوجوان پرستاروں کے درمیان گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن 27 ستمبر2025 کو یونائیٹڈ گاسپل اسمبلی چرچ، جی ۔سیون…

مزید پڑھیے

مغرب انتہا پسند کیوں ہو رہا ہے؟ : امجد پرویز ساحل

Views: 797 (تیسرا حصہ) ۔31 اگست 2025ءکو پورے آسٹریلیا میں احتجاج شروع ہو جا تا ہے جس میں ہزاروں لوگ سڑکوں میں نکل آتے ہیں ،ایڈلیڈ سے لے کر میلبورن تک لوگ ہی لوگ ہوتے ہیں ۔ ہر طرف نعرے گونج رہے ہوتے ہیں کہ غیرقانون تارکینِ وطن کو ملک سے نکالا جائے احتجاجیوں کی…

مزید پڑھیے

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا : ایورسٹ جان

Views: 749 میں ادیب ہوں، شاعر ہوں۔ لفظوں سے دنیا بناتا ہوں، خیالوں کے رنگ بھرتا ہوں۔ لیکن جب سیلاب آیا، تو لفظوں کی بساط الٹ گئی۔ پانی نے گلیوں کو نگل لیا، گھروں کو دھو ڈالا، اور خوابوں کو بہا لے گیا۔ میں اپنی کتابوں کے درمیان بیٹھا سوچ رہا تھا کہ ادب کیا…

مزید پڑھیے

حکومت کی خاموش پالیسی اور اقلیتیں :خالد شہزاد

Views: 819 یوں تو پاکستان کا آئین اقلیتوں کو برابر کا شہری اور مساوی حقوق کا آئینہ دار سمجھتا ہے تاہم تصویر کا دوسرا رُخ اس کے برعکس ہے۔ آئے روز کبھی احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ اور کبھی مسیحیوں کے خلاف نفرت اور دوسری جانب پاکستان بھر میں اقلیتوں کو سماجی سطح پر…

مزید پڑھیے

ریورنڈ فادر مشتاق پیارا :یوحناجان

Views: 1,015 ریورنڈ فادر مشتاق پیارا ایک نڈر ، عاجز اور مثالی کاہن کی حیثیت سے تاریخ میں جانے جائیں گے۔ جو ان کے اخلاق ، ادبی اسلوب کا نمونہ اور پاک کلام کی تعلیمات کا عکس بیان کرتا ہے۔ وہ ایک کاہن ہونے کا ثبوت اپنے ملنسار اور خوش مزاج سے رونما کرتا جس…

مزید پڑھیے