ڈاکٹر طارق جاوید طارق کا نیا شعری مجموعہ ’’شاخِ تخیل‘‘ منظرِ عام پرآ چکا ہے!۔

Views: 177 لاہور (نیا تادیب) — لفظ جب احساس کی انگلی تھام کر تخیل کی شاخ پر بیٹھتے ہیں تو شاعری جنم لیتی ہے، اور جب یہی شاعری کتابی صورت اختیار کرتی ہے تو شاعر کے باطن میں آباد خیالوں کی دنیا قارئین کے لیے وا ہو جاتی ہے۔ معروف شاعر، گلوکار، سیاسی و سماجی…

مزید پڑھیے

بشری ترجیحات اور الہٰی فیصلے : پروفیسر عامر زریں

Views: 126 زندگی بظاہر سیدھی سڑک کا نام ہے، مگر اس کے پیچ و خم، موڑ، چڑھائیاں اور اُترائیاں اسے ایک ایسے سفر میں بدل دیتے ہیں جس کی منزل تو شاید ہماری نگاہوں میں ہوتی ہے، لیکن راستے کا علم ہمیشہ ہمارے پاس نہیں ہوتا۔ ہم اپنی خواہشوں کے نقشے بناتے ہیں، مستقبل کے…

مزید پڑھیے

غزل — جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں— شاعر: روکس ریاضؔ

Views: 384 جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں منزل نصیب ہیں تو وہ سب یاد آئے ہیں کیا کچھ نہیں کیا ہے وفاؤں کے نام پر دِل کیا ہے رُوح پر بھی بہت زخم کھائے ہیں اس سمت سے گزر تو ہوا تھا بس ایک بار لگتا ہے اپنا آپ وہیں بھول…

مزید پڑھیے

پادری اعجاز کی فریاد، ہمارے اجتماعی ضمیر کا آئینہ: نوئیل جمشید

Views: 280 یہ تحریر محض ایک فرد کی مالی مشکل کا ذکر نہیں کرتی بلکہ ہمارے مسیحی معاشرے کے اجتماعی رویّے پر ایک سنجیدہ سوال اٹھاتی ہے۔ البتہ تنقید کرتے ہوئے کسی پورے فرقے، چرچ، پادری یا ادارے کو اجتماعی طور پر بدعنوان یا بے حس قرار دینا مسئلے کا حل نہیں۔ بہتر ہے کہ…

مزید پڑھیے

آئینی تحفظ، سر کا تاج اور سیاسی نعرہ : خالد شہزاد

Views: 240 پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد اقلیتوں کے حوالے سے دیے گئے جذباتی بیان— جس میں انہوں نے اقلیتوں کو”سر کا تاج” قرار دیا—نے ایک نئی امید جگائی تھی۔ تاہم، اقتدار کے ایوانوں سے نکلنے والے خوبصورت بیانات اور زمین پر موجود تلخ حقائق کے درمیان کا فاصلہ وقت کے ساتھ کم ہونے…

مزید پڑھیے

ایک زندہ آدمی، ایک مردہ دعویٰ : اعجاز راہی

Views: 305 پاک بھارت تعلقات میں الزامات اور جوابی الزامات کوئی نئی بات نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر دہشت گردی، مداخلت اور اپنے اپنے عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات عائد کرتے آئے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے بھارتی…

مزید پڑھیے

  دوہرا معیار کیوں؟ : جاوید ڈینی ایل

Views: 412 کسی گھر کا دروازہ جب کسی ضرورت مند کے لیے کھلتا ہے تو صرف ایک مکان کی چار دیواری میسر نہیں آتی، بلکہ ایک خاندان کو سکون، تحفظ اور زندگی کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ لیکن جب یہی دروازہ کسی انسان کے مذہب کی بنیاد پر بند کر…

مزید پڑھیے

مائی دانی: ساجد پال ساجد

Views: 187 آج جنگ شروع ہوئے تیسرا دن تھا۔لاہور چھاؤنی پر خوف ایک مستقل موسم کی طرح اتر آیا تھا۔ رات بھر شدید گولہ باری ہوتی رہی تھی۔ سرکاری کوارٹروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ کر فرش پر بکھر چکے تھے اور دیواروں پر بارود کی بو نے اپنا راج جما لیا تھا۔ مورچے کے…

مزید پڑھیے

تیزاب گردی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 457 پاکستان میں تیزاب گردی کا ذکر آتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں خواتین اور لڑکیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کی تصویریں ابھرتی ہیں۔ یہ حقیقت اپنی جگہ درست ہے کہ پاکستان میں تیزاب حملوں کی بڑی تعداد خواتین کے خلاف ہوتی ہے، جن کے پیچھے شادی سے انکار، گھریلو تشدد، جہیز، غیرت…

مزید پڑھیے