پروفیسر ونسنٹ پیس عصیم صلیبی کا نیا شعری مجموعہ ’’لہر لہر گرداب‘‘ منظرِ عام پر آ گیا
Views: 81 لاہور (تادیب) — معروف شاعر و ادیب پروفیسر ونسنٹ پیس عصیم صلیبی کا چھٹا شعری مجموعہ ’’لہر لہر گرداب‘‘ حال ہی میں شائع ہو گیا ہے۔ یہ مجموعہ سیکولر شاعری پر مشتمل ہے، جو ان کے تخلیقی سفر میں ایک نئے ادبی اضافے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مجموعہ کرن کرن روشنی پبلیشرملتان…

