نیکی کی وصیت : روبنسن سیموئیل گِل
Views: 12 چودھری عنایت اللہ کے اعلان کے مطابق رقم تو اب دس لاکھ تک پہنچ چکی تھی مگر گاؤں کا کوئی شخص بھی اتنا دلیر نہ تھا کہ یہ انعامی رقم لے سکتا۔ ملنگ جان عرف ملنگی کے شاطر دماغ میں ایک منصوبہ آ ہی گیا۔ اس طرح اسے رقم بھی مل جانی تھی…

